?️
سچ خبریں:شامی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کی مداخلت سے مصر کے وزیر خارجہ کے شام کے قریب الوقوع دورے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
شامی روزنامہ الوطن کی رپورٹ کے مطابق، مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی دمشق کے دورے اور اس ملک پر حکمراں دہشت گرد گروپ تحریر الشام کے سربراہ ابومحمد الجولانی سے ملاقات کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مصریوں کے لیے نیتن یاہو کا پیغام
تحریر الشام کے زیر کنٹرول دہشت گردوں سے وابستہ آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ یہ دورہ ترکی کی ثالثی کے تحت انجام دیا جائے گا۔
اس سے قبل، مصری وزیر خارجہ نے شام میں ایک جامع سیاسی عمل کے قیام اور کسی بھی گروپ یا فرقے کو نظرانداز نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا تھا۔
مزید پڑھیں: اسرائیل شام اور مصر سمیت دیگر علاقوں پر قبضے کے خواب دیکھ رہا ہے:عبدالملک الحوثی
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مصر نے شام کے حکمران عناصر کے ساتھ کسی خاص تعاون کا اعلان نہیں کیا بلکہ مصری میڈیا نے تحریر الشام کے دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کی تھی لیکن اب ترکی کے ذریعہ ان سے تعلقات بڑھانے کی کوشش کر ہا ہے۔
مشہور خبریں۔
ایران اور مصر کی قربت نے صیہونیوں کو کیوں سیخ پا کیا ہے؟
?️ 1 جون 2023سچ خبریں:تہران ریاض تعلقات کی بحالی کے بعد ایران اور مصر کے
جون
ایران کا امریکہ کو پیغام
?️ 5 جون 2021سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا
جون
لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کی فوجی مشقوں کا آغاز
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں: صہیونی فوج کے ترجمان اویخائی عدری نے آج اتوار
ستمبر
خواہش ہے دوبارہ بھی بولی وڈ میں کام کروں، سجل علی
?️ 17 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی فلموں سے قبل بولی وڈ فلم میں کام
اپریل
یوکرین کہیں دوسرا افغانستان نہ بن جائے:اسپین
?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:ہسپانوی وزیر خارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں یوکرین
فروری
ٹرمپ نے زیلنسکی سے زیادہ نیتن یاہو کو کیا ذلیل
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: دی اکانومسٹ کے اسرائیلی صحافی آنشیل فیفر نے ٹرمپ اور
اپریل
عرب صرف تلوار سے ڈانس کر سکتے ہیں:مشتاق احمد خان
?️ 16 مئی 2021پشاور(سچ خبریں) پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مشتاق احمد خان نے
مئی
ہماری طرف سے بھی کچھ آنے والا ہے؛عراقی حزب اللہ کا صیہونیوں کو پیغام
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:عراق کی حزب اللہ بریگیڈز سے منسلک ایک ذریعے نے اعلان
اکتوبر