?️
سچ خبریں:ترک صدر نے اپنے ملک کے جنوب میں جوہری بجلی گھر کی تعمیر پر روس کے ساتھ دوطرفہ تنازعات کے حل کا اعلان کیا۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر کا کہنا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدوں پر فوجی کشیدگی ختم ہو گئی ہے، ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا کہ ان کے آذربائیجانی ہم منصب نے انہیں آرمینیا کے ساتھ سرحد پر فوجی آپریشن کے خاتمے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم میں اپنے ملک کی مکمل رکنیت کے حوالے سے ترکی کے صدر نے اعلان کیا کہ انقرہ اس سمت میں پیش قدمی کرے گا، اردگان نے یہ بھی کہا کہ انقرہ اور ماسکو کے درمیان جوہری بجلی گھر کی تعمیر پر اختلافات دور ہو گئے ہیں اور دونوں فریق جنوبی ترکی میں اکیویو نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کے تنازع کو حل کرنے کے لیے ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جنوبی قفقاز میں ایروان اور باکو کے درمیان کاراباخ کے متنازعہ علاقوں پر کشیدگی کے تازہ ترین دور میں، پیر کی شام دونوں اطراف کی افواج کے درمیان ان کی مشترکہ سرحد پر زبردست جھڑپیں ہوئیں۔
جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ان جھڑپوں کے چند گھنٹے قبل اعلان کیا تھا کہ آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر تازہ ترین لڑائی میں مزید دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد حالیہ لڑائیوں میں ہلاک ہونے والے آذربائیجانی فوجیوں کی تعداد 79 ہو گئی ہے۔


مشہور خبریں۔
مسلم لیگ (ن) کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کریں، بلاول بھٹو
?️ 28 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے
دسمبر
پاکستان رواں ماہ کورونا ویکیسن کی 80 لاکھ خوراکیں وارد کرے گا
?️ 19 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چین سے رواں ماہ کورونا ویکیسن کی 80
جون
بھوک یمنیوں کے خلاف سعودی اتحاد کا ہتھیار ہے: صنعا
?️ 20 جون 2022سچ خبریں: یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی
جون
ایران-امریکہ مذاکرات کی تفصیلات؛سی این این کی زبانی
?️ 13 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق،
اپریل
ایرانیوں نے امریکہ اور اسرائیل کا بھرم کیسے توڑا ؟
?️ 25 جون 2025سچ خبریں: لبنانی مصنف اور ممتاز تجزیہ کار ابراہیم امین، جو الاخبار
جون
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کی جارہی ہیں، وزیراعظم
?️ 30 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں قیمتوں میں بے لگام اضافے کے درمیان
مئی
جماعت اسلامی قومی اسمبلی کے 236 حلقوں پر انتخابات میں حصہ لے گی، قیصر شریف
?️ 9 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے
جنوری
تجارتی جنگ عالمی معیشت کے لیے خطرہ؛آئی ایم ایف کے سابق ماہر معاشیات کی وارننگ
?️ 27 جون 2026سچ خبریں:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سابق چیف اکانومسٹ نے خبردار کیا
جون