?️
سچ خبریں:بھارتی ریاست اترپردیش میں دہشتگرد ہندؤں نے ایک مسجد کو شہید کر دیا۔
ایکس پریس کی رپورٹ کے مطابق ہے کہ بھارت میں رمضان المبارک میں بھی مسلمان کے خلاف ہندو دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے،جس کے تازہ ترین حادثہ میں اس ملک کی ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اور مسجد شہید کردیا۔
یاد رہے کہ بھارت میں ہندوتہوارکے موقع پرہندوانتہاپسند مسلمانوں کے گھروں اوراملاک پرحملے کررہے ہیں جبکہ گجرات،مدھیہ پردیش اوراترپردیش میں مسلمانوں کے گھروں اوراملاک کولوٹنے کے بعد آگ لگائی جارہی ہے۔
یاد رہے کہ اترپردیش میں ہندودہشت گردوں نے مسجد کوآگ لگا کرشہید کردیا،گجرات میں ہندوانتہاپسندوں کے جتھے نے مسجد کے سامنے تلواریں لہرا کررقص کیا اورجنگی نعرے لگائےنیز مسلمانوں کو دھمکیاں دیں ، انتہاپسندوں نے مسجد پردھاوا بول کرتوڑپھوڑ بھی کی۔
قابل ذکر ہے کہ مدھیہ پردیش اوردیگرعلاقوں میں پولیس حملہ آوروں کوگرفتارکرنے کے بجائے ہندودہشت گردوں کا ساتھ دے رہی ہے جبکہ بھارت کی حکمراں جماعت کی ایما پر ہندو دہشت گرد مسلمانوں کا قافیہ حیات تنگ کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ عالمی برادری نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گرادنہ حملوں پر تشیوش کا اظہار کیا ہے، امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے ایک بیان میں بھارت کی صورتحال کوتشویشناک قراردیتے ہوئے سرکاری افسروں اورپولیس عہدہ داروں کواس کا ذمہ دارقراردیا۔
مشہور خبریں۔
کیا سابق عراقی وزیراعظم کو بھی جیل کی ہوا کھانا پڑے گی؟
?️ 18 اگست 2023سچ خبریں: عراق کی شفافیت کمیٹی نے تین اعلیٰ اداروں کو الگ
اگست
اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے کسی بڑی جنگ کی ضرورت نہیں
?️ 30 مئی 2021سچ خبریں:ماہرین کا خیال ہے کہ عزہ جنگ کے خاتمے اور اسرائیل
مئی
لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں سعودی نے کی نواف سلام کی حمایت
?️ 23 فروری 2022سچ خبریں: سعودی عرب نے لبنان کے سابق سفیر اور اقوام متحدہ
فروری
روس پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنے کے عالمی نتائج
?️ 17 فروری 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ یوکرین کیس کے
فروری
الحشد الشعبی کی حمایت میں عراقی عوام کا مارچ
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:عراقی عوام نے بغداد میں الحشد الشعبی کی حمایت میں مارچ
اگست
Estimated cost of Central Sulawesi disaster reaches nearly $1B
?️ 18 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
کیا صہیونی ایرانی حکومت کا تختہ الٹ سکتے ہیں؟ صیہونی تھنک ٹینک کیا کہتے ہیں؟
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں: ایک صہیونی تھنک ٹینک نے ایرانی معاشرے کی بعض خصوصیات
ستمبر
ٹیکس فائلرز کی اہلیت کا جائزہ لینے کے لیے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی قائم
?️ 21 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے
جنوری