بعثیوں کے لیے عراق میں کوئی جگہ نہیں:مقتدی صدر

عراق

?️

سچ خبریں:عراقی صدر تحریک کے رہنما سابق عراقی آمر کی بیٹی نے العربیہ کو انٹرویو کے دوران دیے جانے والےحالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کیا۔
اخبار العراق کی رپورٹ کے مطابق عرقی کی صدر تحریک کے رہنما سید مقتدی صدر نے سابق عراقی آمر صدام کی بیٹی رغد صدام کے العربیہ چینل کو یے جانے والے ایک حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراقی حکومت کے چاہیے کہ بعثیوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے اقدام کرئے نہ ان کے خلاف کمیشن بٹھانے یا عدالتی کاروائی کی بات کرے، انھوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو ہم اپنے طریقہ سے عمل کریں گے۔

الصدر نے تاکید کی کہ عراق میں بعثیوں کا کوئی محبوب مقام نہیں ہے، یہاں تک کہ اگر وہ نئے لباس میں بھی آنا چاہتے ہیں، انہوں نے مزید کہاکہ ہم ان کے منتظر ہیں کیونکہ ہمیں صدام کے جرائم ، اجتماعی قبروں کا ملنا ، کانوں اور ہاتھوں کا کٹنا اور علمائے کرام کا قتل عام یاد ہے،یادرہے کہ سابق عراقی ڈکٹیٹر کی بیٹی رغد صدام نے العربیہ کو بتایا کہ مجھے عراق واپس جانے کا یقین ہے، وہ میرا وطن ہے۔

تاہم اس سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے عراقی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ العربیہ کے ذریعہ صدام کی بیٹی کا انٹرویو لینے پرسعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرےنیز اردن کے سفیر کو بھی طلب کرئے کیونکہ رغد صدام 2003 میں عراق میں سابقہ آمرانہ حکومت کے خاتمے کے بعد سے اردن میں مقیم ہیں، یادرہے کہ صدام کی بیٹی نے کل سعودی عر ب کے چینل العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں عراق واپس جاؤں گی اس لیے کہ وہ میرا وطن ہے اور عراق پر امریکی حملے میں میرا بیٹا بھی مارا جا چکا ہے جس کے بعد ہم اپنے ملک سے غیر قانونی طور پر بھاگ گئے تھے۔

 

مشہور خبریں۔

بشنیل نے خود کو کیوں آگ لگائی؟

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگانے

تائی پے اور واشنگٹن کی ملی بھگت پر چین کا فوجی جواب

?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:     چین کی وزارت دفاع  نے امریکی کانگریس کے نمائندوں

یحیی السنوار کا قتل اسرائیل کی شکست کو دہرائے گا: عبرانی اخبار

?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:عبرانی اخبار Yedioth Ahronoth نے منگل کے روز ایک نوٹ شائع

حماس کا بن گویر کی فلسطینی قیدی کو قتل کی دھمکی پر مشتمل ویڈیو پر ردعمل

?️ 28 ستمبر 2026سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا

صعدہ میں سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج

?️ 10 مارچ 2022سچ خبریں:  صعدہ صوبے کے علاقے غمر میں رہنے والے یمنی شہریوں

ایک گھنٹے میں نمٹائے جانے والے کیس میں ججز نے 10 سال لگا دیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

?️ 14 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی

نیتن یاہو لبنان اور ایران میں شکست کی ذمہ داری موساد اور فوج پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں:صیہونی اخبار

?️ 27 اپریل 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید پامالیوں کے خلاف آزاد کشمیر میں احتجاجی دھرنا دیا گیا

?️ 31 مارچ 2021مظفرآباد(سچ خبریں)  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید پامالیوں کے خلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے