بشار الاسد نے ماسکو میں پناہ لی

بشار الاسد

?️

سچ خبریں: ایک روسی ٹی وی چینل نے کریملن محل کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کے افراد ماسکو میں ہیں۔

روس کے چینل ون نے کریملن کے حوالے سے مزید کہا کہ اسد اور ان کے خاندان کو انسانی بنیادوں پر پناہ دی گئی تھی۔

اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی نے کریملن کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ بشار الاسد اور ان کے خاندان کے افراد ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

 اسپوٹنک کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو پناہ دی تھی۔

قبل ازیں روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے کہا تھا کہ عین ممکن ہے کہ اسد کی موت ہوائی جہاز کے حادثے میں ہوئی ہو۔

مشہور خبریں۔

کینیڈا اور اسرائیل کے تعلقات میں کشیدگی،نیتن یاہو گرفتار کیا جائے گا کینیڈا کا اعلان 

?️ 21 اکتوبر 2025کینیڈا اور اسرائیل کے تعلقات میں کشیدگی،نیتن یاہو گرفتار کیا جائے گا

زلزلے نے مغربی ممالک کی اصلیت ظاہر کردی: شامی سفیر

?️ 10 فروری 2023سچ خبریں:روس میں شام کے سفیر  نے اس ملک میں حالیہ زلزلے

نئی دہلی: کابل میں ہندوستان کے تکنیکی مشن کو سفارت خانے کی سطح پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے

?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ افغانستان

ایف بی آئی کے 665 ملازمین اخلاقی مشکلات کی وجہ سے نوکری سے برخاست

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی سینیٹر چک گراسلے کا کہنا ہے کہ انہیں ایف بی

نیب نے وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کےخلاف بدعنوانی سے متعلق انکوائری بند کردی

?️ 19 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کے مشیر

جنوبی سوڈان میں داخلی جنگ کے نقارے

?️ 20 جنوری 2026سچ خبریں:جنوبی سوڈان میں مخالف گروپوں اور سرکاری فوج کے درمیان نئی

میری ٹائم پیٹرول جیٹ ایئر کرافٹ کو پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل کرلیا گیا

?️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پہلے جدید میری ٹائم پیٹرول جیٹ ایئر کرافٹ کو

یمن صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار

?️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی مسلح فوج نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے