بشار الاسد نے ماسکو میں پناہ لی

بشار الاسد

🗓️

سچ خبریں: ایک روسی ٹی وی چینل نے کریملن محل کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کے افراد ماسکو میں ہیں۔

روس کے چینل ون نے کریملن کے حوالے سے مزید کہا کہ اسد اور ان کے خاندان کو انسانی بنیادوں پر پناہ دی گئی تھی۔

اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی نے کریملن کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ بشار الاسد اور ان کے خاندان کے افراد ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

 اسپوٹنک کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو پناہ دی تھی۔

قبل ازیں روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے کہا تھا کہ عین ممکن ہے کہ اسد کی موت ہوائی جہاز کے حادثے میں ہوئی ہو۔

مشہور خبریں۔

افریقی یونین میں سوڈان کی رکنیت معطل

🗓️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:افریقی یونین کی امن اور سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے

اسرائیل کی درخواست پر ترکی نے حماس کے اہم شخصیات کو بے دخل کردیا: عبرانی میڈیا

🗓️ 17 مئی 2022سچ خبریں: عبرانی زبان کے گلوبز اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر

صہیونیوں کے 5 بڑے چیلنج/ اسرائیلی فوج کسی جنگ میں داخل ہونے کو تیار نہیں

🗓️ 13 دسمبر 2022سچ خبریں:نئے مرحلے میں صیہونیوں کو درپیش بہت سے اندرونی اور بیرونی

گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

🗓️ 31 مئی 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ

سید حسن نصر اللہ کی آج کی تقریر سے وائٹ ہاؤس کی نئی تحریک ناکام

🗓️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے رائے الیوم کے ایک مضمون میں امریکی صدر

پاکستان کے تمام مذاہب اور فرقوں سے دوستانہ تعلقات ہیں: شیخ رشید

🗓️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے

وزیر اعظم نے پرویز الہی کو ایک اہم ذمہ داری سونپ دی ہے

🗓️ 4 فروری 2021گجرات (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر

افغانستان میں زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد

🗓️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں: بعض ذرائع ابلاغ نے افغان حکام کے حوالے سے اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے