?️
سچ خبریں:ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اطلاع دی ہے کہ 51 امریکی جاسوسوں نے جو بائیڈن کی 2020 کی انتخابی مہم میں مدد کے لیےانھیں غلط معلومات فراہم کی تھیں جبکہ ٹویٹر اور فیس بک نے بھی ان کی حمایت کی تھی۔
امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل، 51 سابق امریکی انٹیلی جنس اہلکاروں نے موجودہ صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے لیپ ٹاپ سے متعلق دستاویزات کے بارے میں غلط معلومات لیک کی تھیں،نیویارک پوسٹ نے لکھا ہے کہ 51 سابق امریکی انٹیلی جنس اہلکار جنہوں نے 2020 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک خط پر دستخط کیے تھے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ جو بائیڈن کے بیٹے کے ہنٹر کے لیپ ٹاپ سے حاصل کی گئی دستاویزات غلط ہیں اور یہ کہ روس ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کے لیے نفسیاتی آپریشن کر رہا ہے،انہوں نے اس بارے میں جھوٹ بولا۔
امریکی اخبار نے مزید لکھا کہ ان کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کی کیا تھا ؟ ان کے اعتراف کے مطابق کچھ نہیں، انہوں نے اس خط پر دستخط کیوں کیے؟ "کیونکہ ہنٹر بائیڈن کے لیپ ٹاپ کی دستاویزات جو بائیڈن کی مہم کو نقصان پہنچا رہی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے لیپ ٹاپ سے متعلق کچھ دستاویزات منظر عام پر آنے کے باعث خط شائع ہونے سے چند روز قبل نیویارک پوسٹ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا تھا جبکہ فیس بک نے بھی اعلان کیا کہ وہ اس لیپ ٹاپ سے متعلق مواد کی اشاعت کی اجازت نہیں دے گا۔


مشہور خبریں۔
قطر سے حماس رہنماؤں کے اخراج کا امریکی دعویٰ؛حماس کا ردعمل
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:حماس کے ایک سینئر رہنما نے امریکی حکام کے اس دعوے
نومبر
اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف
?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی وزیر جنگ نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ صیہونی
دسمبر
15 سالہ فلسطینی لڑکی کی شہادت طلبانہ کارروائی؛1 صیہونی زخمی
?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:بین الاقوامی میڈیا نے بتایا کہ یروشلم میں 15 سالہ فلسطینی
دسمبر
تل ابیب کا اعتراف: پاکستان کی ثالثی سے خوش نہیں / ایران و امریکہ معاہدہ باعثِ تشویش
?️ 7 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے بمبئی ہندوستان میں موجود قونصل جنرل نے
جون
بلنکن 3 درخواستوں کے ساتھ تل ابیب کے لیے روانہ
?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی اخبار Ha’aretz کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن، اسرائیلی
جنوری
انتخابات سے متعلق درخواست واپس لینے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی
?️ 19 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عام انتخابات سے متعلق درخواست واپس لینے پر چیف جسٹس قاضی
فروری
خیبر: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 سپاہی شہید
?️ 26 اپریل 2023ضلع خیبر: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں
اپریل
فرانس نے ایرانی سفارتخانے کے سربراہ کو طلب کیا
?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: ایران میں فسادات کرانے والے دو یورپی افراد کی گرفتاری
مئی