ایک پوسٹ لائک کرنے پر 15 سال قید کی سزا

قید

?️

سچ خبریں:سعودی عرب کی حکومت نے 2020 میں گرفتار ہونے والی تیونسی ڈاکٹر کو ٹویٹر پر لبنانی حزب اللہ تحریک کے حامیوں کی ایک ویڈیو کو لائیک کرنے کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

سعودی حکام کئی دہائیوں سے حکومت پر تنقید کرنے اور سوشل میڈیا میں سرگرم رہنے کے جرم میں عجیب و غریب احکام جاری کر رہے ہیں جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے جسے اس کے مغربی اتحادیوں بالخصوص امریکہ کی طرف سے نہ صرف نظر انداز کیا جاتا ہے بلکہ کھلم کھلا اس کی منظوری دی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی میڈیا نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اس ملک کی ایک عدالت نے تیونسی ڈاکٹر مہدیہ المرزوقی پر سعودی نظام کی توہین کرنے کا الزام عائد کرکے انہیں 15 سال قید کی سزا سنائی ہے، اس ڈاکٹر کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے سوشل نیٹ ورک ٹوئٹر پر نشر ہونے والی تیونس کے دارالحکومت میں حزب اللہ کے حامیوں کے اجتماعات کی ایک ویڈیو کو لائک کردیا ۔

تیونس کی اس ڈاکٹر کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کی 51 سالہ بہن، جو 2008 سے سعودی عرب میں رہ رہی ہیں اور کام کر رہی ہیں، کو سعودی حکام نے 2020 میں گرفتار کر لیا اس لیے کہ انہوں نے ٹویٹر پر شائع ہونے والی تیونس کے دارالحکومت میں واقع میونسپل ایریا کے سامنے حزب اللہ کے حامیوں کے مظاہرے کی ویڈیو کو لائق کر دیا تھا۔

ڈاکٹر کے بھائی نے مزید کہا کہ ان سے پوچھ گچھ ایک سال تک جاری رہی اور پھر انہیں 2 سال 8 ماہ قید اور ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا، تاہم سعودی حکام کے مقرر کردہ وکیل کی درخواست پر اصل سزا کے خلاف اپیل کرنے سے پہلے ہی انہیں 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

 

مشہور خبریں۔

صہیونی جیل میں غزہ کے ہیرو ڈاکٹر کی غیر انسانی حالت

?️ 11 مارچ 2025سچ خبریں: صہیونی ابھی تک غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال

ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا تنقیدی میڈیا پر حملہ

?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں: ٹرمپ کی جانب سے سی این این، ایم ایس این

تہران پرامید، ٹرمپ مایوس؛ ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا رد عمل

?️ 2 اکتوبر 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، تہران اور واشنگٹن

وزیراعلی پنجاب کا مستحق افراد کے لیے فلاحی پروگرام مریم کو بتائیں کا آغاز

?️ 16 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے

غزہ نے تل ابیب کے فوجی و سیاسی مقاصد ناکام بنا کر تاریخی کامیابی حاصل کی

?️ 12 اکتوبر 2025غزہ نے تل ابیب کے فوجی و سیاسی مقاصد ناکام بنا کر

امریکہ میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے: وائٹ ہاؤس

?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کے ڈائریکٹر نے اعتراف

ہم آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے کوشاں ہیں؛ ہمیں خطے کے تیل کی ضرورت نہیں: ٹرمپ

?️ 15 جولائی 2026سچ خبریں:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج منگل کو عراق کے

حماس: غزہ کے عوام دشمن کو خون سے رنگے ہوئے کاٹنے کی قیمت ادا نہیں کریں گے

?️ 28 جولائی 2025سچ خبریں: حماس کے رہنما باسم نعیم نے کہا کہ غزہ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے