?️
سچ خبریں:امریکی سینٹر نے ایران کے مقابلہ میں امریکہ کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف زیادہ سےزیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے۔
امریکی ریاست کینیکٹیکٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس مورفی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف اپنائی گئی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ امریکہ کو اس طریقہ کار سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل جوبایڈن حکومت کے کئی عہدے دار حالیہ مہینوں کے دوران ایران کے بالمقابل بارہا حد اکثر دباؤ کی پالیسی کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ وہ اس پالیسی کا خاتمہ کر کے جامع ایٹمی معاہدے میں واپسی کے خواہاں ہیں تاہم انہوں نے اب تک عملی طور پر کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایران اپنے دیرینہ موقف پر قائم رہتے ہوئے بارہا یہ واضح کر چکا ہے امریکہ ہی وہ فریق تھا جو غیر قانونی اور یکطرفہ طور پر ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا اور اب اُسی کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاہدے کے تحت ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے اور اسکے بعد اسکی فیکٹ چیکنگ بھی کی جائےتب جاکر یہ معاہدہ بحال ہوسکتا ہے۔


مشہور خبریں۔
نیو اورلینز واقعے کا مشتبہ شخص کون تھا ؟
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: روئٹرز نے بدھ کی رات لکھا کہ NOLA.com نے قانون
جنوری
صیہونی دشمن کے ساتھ جنگ ختم نہیں ہوئی اور مزاحمت ہتھیار نہیں ڈالے گی: شیخ نعیم قاسم
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اس
مئی
وزیر اعظم کا اہم بیان، داسو ڈیم سے ملک کو سستی بجلی ملے گی
?️ 18 جون 2021پشاور(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ داسو ڈیم سے
جون
سیمی کنڈکٹر کا منصوبہ انتہائی اہم، نوجوانوں کو مزید آگے لیکر جانا ہے، وزیراعظم
?️ 21 اکتوبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اکتوبر
قتل اور گولیاں؛ صہیونیوں کے جرائم کی عکاسی کا کفارہ
?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی جارحیت کی تاریخ قتل و غارت گری،
مئی
مغربی ممالک نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا دی
?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں: منگل کی صبح مغربی ممالک نے ایک بار پھر اقوام
اکتوبر
جہاد اسلامی دہشت گردی کے چیلنج سے کیسے چھٹکارا پا سکتی ہے؟
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:جاسوسوں کی موجودگی اور صہیونیوں کو اس طریقے سے حاصل ہونے
مئی
شامی حملے میں مزید 11 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں:سینٹکام
?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:خطے میں امریکی دہشت گرد افواج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے
اپریل