?️
سچ خبریں:قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے درمیان ابوظہبی میں ایک اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی۔
وا ضح ریے کہ اس ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال بالخصوص مشرق وسطیٰ کے تازہ ترین پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی مسائل اور چیلنجز پر غور کیا اور صورتحال کو پرسکون بنانے کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں باہمی ہم آہنگی کو جاری رکھنے، مذاکراتی زبان اور سفارتی حل کو ترجیح دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
دونوں فریقوں نے ان تمام امور کی حمایت پر اتفاق کیا جو علاقائی امن و استحکام کی بنیادوں کو مضبوط بناتے ہیں اور خطے کے عوام کے لیے ترقی کے مواقع پیدا کرتے ہیں۔
اس موقع پر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور انہیں فروغ دینے کے طریقوں پر بھی گفتگو کی، جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے منصوبے پر حماس کے ردعمل پر یمن کا ردعمل
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن
اکتوبر
سید حسن نصراللہ کیا کرنے والے ہیں؟صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ نے سید حسن نصراللہ کے اگلے قدم
دسمبر
ایران اور امریکہ کے درمیان غیر مستقیم مذاکرات کے دوسرے دور کا ممکنہ میزبان
?️ 14 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی خبررساں ویب سائٹ آکسیوس نے باخبر ذرائع کے حوالے
اپریل
دشمن طوفان الاقصی کے اسٹریٹجک نتائج کب تک برداشت کرتا رہے گا؟
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی مشترکہ کمیٹی نے طوفان الاقصی کی
اکتوبر
امریکہ یوکرین کی روس مخالف قرارداد کو روکنے کی کوشش میں
?️ 23 فروری 2025 سچ خبریں: بلومبرگ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی
فروری
کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار تشویش
?️ 27 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس
اپریل
کیا عراق سے امریکیوں کے بوریا بستر سمیٹنے کا وقت آگیا ہے؟عراقی وزیراعظم کیا کہتے ہیں؟
?️ 13 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا
فروری
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا تعاقب، مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل، 3 دن میں 177 مارے گئے
?️ 2 فروری 2026کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا تعاقب
فروری