🗓️
سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی طرف سے 6 جنوری کے مہلک حملے کے بارے میں ہاؤس کمیٹی کو جمع کرائی گئی فائل میں سابق امریکی صدر کی طرف سے بغاوت کرنے کے مبینہ منصوبے کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔
گارڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کانگریس پر 6 جنوری کے مہلک حملے سے متعلق دستاویزات کو خفیہ رکھنے میں ناکامی کے بعد، وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز ایک پاورپوائنٹ بیان جمع کرانے پر مجبور ہوئے جس میں ٹرمپ کی جانب سے بغاوت کی سازش کا خاکہ پیش کیا گیا ہے ،تاہم واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایک وفاقی عدالت نے جمعرات کی شام ٹرمپ کی اس سال 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس کی دستاویزات کے اجراء کو روکنے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا، تحقیقاتی کمیٹی کا خیال ہے کہ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس اور کانگریس پر 6 جنوری کے مہلک حملے کے منتظمین کے درمیان کم از کم کچھ ہم آہنگی تھی۔
گارڈین کے مطابق یہ حقیقت کہ میڈوز کے پاس کانگریس کی عمارت پر حملے سے ایک دن پہلے ایک پاورپوائنٹ تھا جس میں ان طریقوں کی تفصیل تھی جس میں بغاوت کو منصوبہ تھا جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کم از کم ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی منظوری کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔
مشہور خبریں۔
عید پر سرکاری ملازمین کو ملنے والی تعطیلات کی تفصیلات سامنے آ چکیں
🗓️ 13 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی
جولائی
ہمیں بھیک نہیں چاہیئے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور
🗓️ 17 مارچ 2024ڈیرہ اسماعیل خان: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ
مارچ
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں بیمار قیدی
🗓️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں اور آزادہونے والے افرادکے امور کی نگراں کمیٹی کے
جنوری
مقبوضہ جموں وکشمیر: مزید 4کشمیری مسلمانوں کی املاک ضبط ، 2نوکریوںسے برطرف
🗓️ 11 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر
اپریل
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شیریں مزاری کی ضمانت منظور
🗓️ 25 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو
مارچ
انٹرنیٹ کی بندش سے ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوا، غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوگی، سیکریٹری آئی ٹی
🗓️ 1 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
جنوری
کیا صیہونی حکومت جنگ بندی چاہتی ہے؟
🗓️ 17 اگست 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رکن سامی
اگست
ایم کیو ایم پھر حکومت سے پھر ناراض
🗓️ 23 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومتی اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
نومبر