?️
موجودہ حالات سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2022 میں امریکہ کو بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا
سی این بی سی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2022 میں دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بہت سارے تجربات کا سامنا کرے گی،رپورٹ کے مطابق سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کے 30 سالوں آج تک کسی بھی امریکی صدر نے اس حد تک ملکی جغرافیائی اور سیاسی غیر یقینی صورتحال کے اس طرح کے دھماکے نہیں دیکھے ہیں، یہ مسائل ایک مضبوط گرہ کی طرح جڑے ہوئے ہیں جنہیں صرف جرات مندانہ عمل ہی کھول سکتا ہے۔
امریکی سیاسی اور بین الاقوامی تقسیم کے درمیان ان بیرونی اور اندرونی خطرات کا یکجا ہونا، امریکہ کے لیے کسی بھی موثر ردعمل کی مشکلات کو بڑھاتا ہے، ان تمام مسائل اور چیلنجوں کے ساتھ CoVID-19 وائرس کی وبا کے اثرات کا مسئلہ شامل ہے،اس کے علاوہ امریکہ کے لیے ایک اہم چیلنج روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی کا مسئلہ ہے، ایک اور مسئلہ چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی ہے۔
واضح رہے کہ یہ خطرات ایسے وقت میں بڑھ گئے ہیں جب چینی اور روسی رہنما یکساں طور پر، بائیڈن انتظامیہ کے افغانستان سے انخلاء اور ملکی مسائل پر اس کی قابل فہم توجہ کا مشاہدہ کرتے ہوئے، 2022 کو اپنے جغرافیائی سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے بہترین وقت کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
عرب دنیا کے ساتھ شام کے تعلقات کی بحالی؛ دمشق کو الگ تھلگ کرنے کے منصوبے کی ناکامی
?️ 22 مارچ 2024سچ خبریں: عرب دنیا کے ممالک کے ساتھ شام کے تعلقات کی
مارچ
یمنی میزائلوں کے سامنے سعودی نیٹو کی کمزوری
?️ 17 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے ایک فوجی ذریعے کے مطابق سعودی عرب اور
اپریل
لاہور ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم
?️ 18 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
دسمبر
غزہ جنگ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا بیان
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں زور
ستمبر
جنوبی نابلس میں صیہوننیوں کے ہاتھوں33 فلسطینی زخمی
?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطینی مجاہدین اور بیت المقدس کی قابض فوج کے درمیان ہونے
اپریل
عمران خان، اہم رہنماؤں نے 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کی ’منصوبہ بندی‘ کی، جیو فینسنگ میں انکشاف
?️ 25 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پنجاب پولیس نے جیو فینسنگ رپورٹ کا حوالہ دیتے
مئی
شیخ حسینہ کو کرسی سے اتارنے والے تین طالبعلم کون ہیں؟
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کا
اگست
BLUE & FEAR Re-Releasing Their Iconic Blue Denim Jacket
?️ 14 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego