?️
سچ خبریں:اچاچایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کی طرف سے ایران کی بحری ناکہ بندی پر ردعمل ظاہرکہا ہے
انہوں کہا کہ امریکہ کا ایران کی بندرگاہوں یا ساحلوں کو محاصرے میں لینے کا اقدام نہ صرف پاکستان کی ثالثی سے ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے، بلکہ یہ غیر قانونی اور مجرمانہ فعل بھی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 2(4) کی خلاف ورزی ہے۔ نیز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 3314 (1974) کے آرٹیکل 3(c) کے تحت یہ ایک جارحانہ اقدام شمار کیا جاتا ہے، جس میں کسی بھی ملک کی بندرگاہوں یا ساحلوں کی ناکہ بندی کو واضح طور پر جارحانہ اقدامات میں شامل کیا گیا ہے۔
بقائی نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ، یہ اقدام ایران کے عوام پر دانستہ طور پر اجتماعی سزا عائد کرنے کے مترادف ہے، جو جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان نے تنازعات کی روک تھام اور حل کے لیے اقوام متحدہ کے کردار پر زور دیا
?️ 27 مارچ 2026سچ خبریں: پاکستان کے نائب وزیر اعظم نے مغربی ایشیا کی صورت
مارچ
اردن میں شام، اسرائیل اور امریکہ کا مشترکہ آپریشنل روم قائم کیا جائے؛ امریکہ کا مشورہ
?️ 8 جنوری 2026سچ خبریں:امریکی خصوصی ایلچی ٹام باراک نے ایک تجویز پیش کی ہے
جنوری
یوکرین میں امریکی حیاتیاتی تجربہ گاہوں کا راز دنیا کے سامنے بے نقاب
?️ 30 اگست 2023سچ خبریں : سرکاری اعداد و شمار کے برعکس کہ دنیا کے
اگست
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی مخالف کارروائیوں کی لہر میں اضافہ
?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین 1948 میں صہیونی مخالف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا
فروری
پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں
?️ 3 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں
اگست
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی، وزیر اعظم تین ناموں میں سے ایک کو منظوری دیں گے
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی
اکتوبر
جنگ میں فوج کی ہلاکتوں کی وجہ سے اسرائیلی ہسپتالوں پر شدید دباؤ
?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:واللا نیوز کے مطابق یمرجنسی ڈیپارٹمنٹ جانے کی صورت میں مریضوں
جنوری
ریلوے کا عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
?️ 20 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے
مئی