ایران جنگ سے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوا، عالمی اقتصادی، توانائی بحران بڑھ گیا۔ مشاہد حسین

مشاہد حسین سید

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا کہ ایران جنگ سے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوا،جنگ کی وجہ سے عالمی اقتصادی اور توانائی بحران بڑھ گیا ہے۔

سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے پروگرام دنیا مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو میں کہا کہ تلسی گبارڈ پاکستان سے متعلق جھوٹ بول رہی ہیں، نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بلیک میل کرکے پھنسا دیا، چین خوش ہے کہ ایران نے جنگ کو ہینڈل کرلیا۔

مشاہد حسین نے کہا کہ گریٹر اسرائیل کو روکنے کے لئے مسلم امہ کو اکٹھا ہونا پڑے گا، مسلم امہ کی عوام واضح ہے لیکن حکمران خوف میں کانپ رہے ہیں، اعلامیہ مسلم امہ کا نہیں چند اسلامی ممالک کا ہے، ایران چاہتا ہے کہ خلیجی ممالک کی سرزمین ان کے خلاف استعمال نہ ہو۔

سینئر سیاستدان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا روس کو کمزور کرنے کے لئے یوکرین کی مدد کررہا ہے، روس اور چین اگر ایران کی مدد کر رہے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔

مشہور خبریں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی شدید لہر جاری، سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ بھی وائرس میں مبتلا ہوگئے

?️ 14 اپریل 2021لکھنئو (سچ خبریں) بھارت میں کورونا وائرس کی شدید لہر جاری ہے

 غزه میں انسانی ہمدردی کی آڑ میں نسل کشی میں شراکت

?️ 25 جون 2025 سچ خبریں:15 بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مؤسسه انسانی

سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعظم

?️ 2 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی

دنیا پاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی روکنے کے لئے مؤثر کردار ادا کرے: منیراکرم

?️ 7 اکتوبر 2021نیویارک (سچ خبریں) پاکستانی سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی اجلاس میں

اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد دوبارہ غزہ پر حملہ کیا

?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:    فلسطینی اسلامی جہاد اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ

انصار اللہ کی جانب سے حزب اللہ کے حملوں کی تعریف کرتے ہوئے حماس کمانڈر کے قتل کی مذمت 

?️ 28 مئی 2026 سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے ایک

کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ سے زائد

?️ 27 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے

مشکل اصلاحات ہوچکیں، ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، اسحٰق ڈار

?️ 3 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے یقین دہانی کروائی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے