?️
سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ ریمارکس کے جواب میں کہاکہ تائیوان کا تعلق چین سے ہے اور امریکہ کو اس میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون ینگ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ تبصرے چین اور امریکہ کے تین مشترکہ بیانات میں بیان کردہ قواعد کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہیں نیز یہ مداخلتیں بہت غلط اور غیر ذمہ دارانہ پیغام بھیجتی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ تائیوان کے قریب چین کے اشتعال انگیز فوجی آپریشن پر بھرپور توجہ دے رہا ہے، انہوں نے اس اقدام کو خطے میں امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے اور غلط فہمیوں کا باعث قرار دیا نیزچین سے تائیوان کے خلاف دباؤ اور دھمکیوں کے خاتمے پر زور دیا۔
امریکی عہدیدار نے مزید کہا کہ واشنگٹن ، چین اور امریکہ کے تین مشترکہ بیانات اور تائیوان کے ساتھ تعلقات کے قانون نیزتائیوان کے ساتھ عزم کے مطابق خطے کے معاملات میں اپنے وعدوں کو برقرار رکھتا ہے اور خطے کی دفاعی صلاحیتوں مضبوط بنانے کی حمایت کرتا ہے۔
تاہم چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کا تائیون کوہتھیاروں کی فروخت اور باضابطہ فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے، تائیوان کو 750 ملین ڈالر کا اسلحہ کا معاہدہ جاری کرنا ، تائیوان میں جنگی طیاروں کی لینڈنگ ، امریکہ کی بار بار گزرنا آبنائے تائیوان وغیرہ کے ذریعے جنگی جہازوں نے چین امریکہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچایا ہے ، چین اس کی سخت مخالفت کرے گا اور ضروری اقدامات کرے گا۔
ان کے مطابق متحد چین کا اصول چین امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے۔


مشہور خبریں۔
یوم فضائیہ پر ایئرہیڈکوارٹرز میں تقریب، اپنے مشن پر پوری یکسوئی سے کار بند ہیں، ایئر چیف مارشل
?️ 7 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) 1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے
ستمبر
بھارت کو آبی جارحیت کا جواب قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دیں گے، وزیراعظم
?️ 5 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
جون
نیتن یاہو اور اسموٹریچ بین گوئیر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کے قریب صہیونی اسیروں کے
اپریل
عالمی برادری بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بھی دیکھے
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک
ستمبر
مسلسل دسویں روز روپے کی قدر میں کمی،
?️ 15 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج
ستمبر
نیتن یاہو کو عدالتی محاکمے سے بچانے کی کوششیں، اتحادی قانون بدلنے کے درپے
?️ 10 نومبر 2025نیتن یاہو کو عدالتی محاکمے سے بچانے کی کوششیں، اتحادی قانون بدلنے
نومبر
پابندیوں نے روس کے جدید ہتھیاروں کی پیداوار روکی: نیٹو
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں: نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے
ستمبر
جنگ میں یوکرین کے نقصان پر نیویاک کی رپورٹ
?️ 27 جون 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یوکرین کے
جون