?️
سچ خبریں:امریکی ارب پتی اور پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلان مسک نے امریکی حکومت کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر ہونے والے احتجاج کے رد عمل میں ایکس پر اپنے ایک پیغام میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ دوسری خانہ جنگی کے ابتدائی مراحل سے گزر رہا ہے۔
انہوں نے یہ بات پلیٹ فارم ایکس پر شائع ہونے والے ایک پوسٹ کے جواب میں کہی جس میں لکھا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم تسلیم کریں کہ دوسری خانہ جنگی شروع ہو چکی ہے۔
مسک نے تارکین وطن کے معاملے پر ڈیموکریٹس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان سیاسی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ امریکہ میں حالیہ احتجاجی واقعات واضح طور پر اندرونی گہرے تقسیم کی عکاسی کرتے ہیں۔
امریکہ گزشتہ کئی مہینوں سے امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے سیاسی کشیدگی اور احتجاجی لہر کا سامنا کر رہا ہے، ایک ایسا معاملہ جس نے حکومت اور مخالفین کے درمیان اختلافات کو مزید ہوا دی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغان طالبان پر ہمارا کنٹرول نہیں
?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا
ستمبر
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اگلے سال حتمی شکل دی جائے گی:صیہونی عہدہ دار
?️ 13 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی کنیسٹ کے ایک رکن نے پیش گوئی کی ہے کہ
دسمبر
کچھ افراد چمچ دیغ سے زیادہ گرم والی بات کر رہے ہیں
?️ 18 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا
اپریل
حماس نے ایک بار پھر سعودی عرب میں بلا جواز قید اپنے رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
?️ 17 اپریل 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار
اپریل
مسجد اقصیٰ خطرے میں
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں:ایک فلسطینی میڈیا سے گفتگو میں مسجد الاقصیٰ کے خطیب شیخ
ستمبر
ہم نے دشمن کے ہلاکت اور زخمیوں کی منتقلی کا مشاہدہ کیا: قسام
?️ 28 فروری 2024سچ خبریں:قسام بٹالین کے جنگجوؤں نے غزہ شہر کے الزیتون بستی کے
فروری
تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلئے پی این ایس اصلت سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات
?️ 25 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس
مئی
صارفین اب ٹوئٹر کے ذریعہ بھی پیسے کما سکیں گے
?️ 4 ستمبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے نیا فیچر
ستمبر