امریکہ میں آتشیں اسلحے سے خودکشی کی بڑھتی شرح

امریکہ

?️

سچ خبریں:امریکہ میں کی جانے والے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں آتشیں اسلحے سے خودکشی کی شرح گزشتہ دہائی کے مقابلے میں 11 فیصد بڑھی ہے اور ہر سال سات ہزار افراد آتشیں اسلحے سے خودکشی کرتے ہیں۔

امریکی گن کنٹرول آرگنائزیشن کی تحقیق کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران اس ملک کے شہروں میں بندوق سے خودکشی کرنے والے افراد کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب اوسطاً 10 میں سے 4 شہروں میں خودکشی کے واقعات اسی حد تک ہوتے ہیں یعنی ہر سال 7ہزار اور روزانہ تقریباً 20 خودکشیاں ہوتی ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق جن امریکی شہروں میں بندوق برداری کے سخت قوانین ہیں ان میں اسلحہ سے خود کشی کی شرح ان شہروں سے نصف ہے جن میں اسلحہ رکھنے کے قوانین میں نرمی ہے۔

گن کنٹرول آرگنائزیشن کے مطابق، امریکہ میں اسلحہ سے والی سالانہ 24000 اموات روکی جا سکتی ہیں اور صحت عامہ کے اس بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹا جانا چاہیے، تحقیق سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں روزانہ اوسطاً 65 بندوق سے خودکشی کی موت واقع ہوتی ہے، حالانکہ یہ اموات روکی جا سکتی ہیں کیونکہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ بندوق برداری کو محدود کرنے اور بندوق تک رسائی نہ ہونے پر مبنی پالیسیوں اور اقدامات کے ذریعہ آتشیں اسلحہ کے ذریعے خودکشی کو روکا جا سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

?️ 14 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو

حلب کی انتظامیہ کو لے کر دہشت گردوں کے درمیان لڑائی، اہم رہنما ہلاک

?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروپوں کے

لاہور میں غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عظیم اجتماع

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں:شہر لاہور میں جماعت اسلامی کی جانب سے غزہ کے ساتھ

راولپنڈی عدالت کے جج کسی کو سن نہیں رہے، سب پر مشترکہ فرد جرم عائد کی گئی، فواد چوہدری

?️ 15 جنوری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ: ایران جنگ بندی کے بارے میں سچا ہے، اسرائیل نئے دشمن کی تلاش میں ہے

?️ 13 اپریل 2026سچ خبریں: ہاکان فیدان نے آج اناطولیہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے

ایران امریکہ کو مشرق وسطیٰ سے باہر نکال سکتا ہے؛ ٹیلی گراف کا اعتراف

?️ 19 ستمبر 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق، ایران کے حملوں نے خلیجی

فرانس میں ڈیزل مہنگا؛ ڈرائیوروں کے لیے انوکھا متبادل ایندھن

?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں:فرانس میں ڈیزل کی قیمت 2.41 یورو فی لیٹر تک پہنچنے

یورپ دہشت گردی کا اڈہ بن چکا ہے؛ امریکی حکومت کا دعویٰ

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں:امریکی انتظامیہ نے ایک نئی رپورٹ میں یورپ پر الزام لگایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے