?️
سچ خبریں: صہیونی اخبار "معاریو” کی ایک رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن "الاتحاد” نے اسرائیلی ریجن کے فضائی محاصرے کے بعد، بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائیل حملے اور بین الاقوامی ایئر لائنز کی جانب سے تل ابیب کے پروازوں کو معطل کرنے کے فیصلے کے بعد، دسمبر کے آغاز سے اس ہوائی اڈے پر اپنی پروازوں میں 40 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں تک ہفتہ وار پروازوں کی تعداد موجودہ 20 پروازوں سے بڑھ کر سال کے اختتام تک 28 ہو جائے گی۔
یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا کی بڑی ایئر لائنز نے یمن کے انصاراللہ کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائیل حملوں کے خطرے کے پیشنظر مقبوضہ علاقوں کی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس، وزیراعظم کا گندم خریداری کا ہدف فوری بڑھانے کا حکم
?️ 27 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سامنے
اپریل
روس کے اندر آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں نیٹو فوج کو تباہ کرنے کی صلاحیت
?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں: اندازوں کے مطابق اور لبنانی المیادین نیٹ ورک کی
اکتوبر
لبنان میں جنگ بندی کا کیا مطلب ہے؟ نیتن یاہو کے لیے کارنامہ یا مجبوری؟
?️ 27 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی
نومبر
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 19 پیسے کی کمی
?️ 6 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں صبح کے کاروبار کے دوران پاکستانی
اکتوبر
مہوش حیات نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا
?️ 11 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و
اکتوبر
صیہونیوں کا حزب اللہ کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں:عبری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت
نومبر
چین کی یونیورسٹی بم دھماکہ؛ 11 افراد ہلاک اور زخمی
?️ 25 اکتوبر 2021سچ خبریں:چین کی نانجنگ یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے سے نو افراد
اکتوبر
عارف نظامی انتقال کر گے
?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عارف نظامی کے بھانجے بابر نظامی نے نجی چینل
جولائی