الانبار میں ایک  داعشی سرغنہ گرفتار، دیالہ میں سات اڈے منہدم

منہدم

?️

سچ خبریں: عراق کے فوجی انفارمیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر تے ہوئے کہا کہ ملک کی فضائیہ نے  صوبہ دیالہ میں حمرین کی پہاڑیوں میں داعش کے  کئی اڈوں پرشدید حملے کئے  ۔

واضح رہے کہ عراقی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں داعش کے سات اڈوں اور جنگی ساز و سامان کو  تباہ کر دیا گیا ہےعراقی فوج  کے انفارمیشن سینٹر نے اسی کے ساتھ بتایا ہے کہ عراقی فوج نے صوبہ دیالہ کے آبی صدا علاقے کے ذیابہ دیہات سے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی عراق کی رضاکار فورس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صوبہ الانبار میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

عراق نے دو ہزار سترہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ میں کامیابی کا اعلان کر دیا تھا تاہم اس دہشتگرد گروہ کی باقیات اب بھی عراق کے دیالہ، کرکوک، نینوا صلاح الدین الانبار اور بغداد صوبوں کے بعض علاقوں میں موجود ہیں اور اکا دکا کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے پر فرانس اور جرمنی کے درمیان اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں

?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: ایک مغربی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اپنے ایک مضمون میں

عمران خان کا ڈالر کی اونچی اڑان پر سخت رد عمل

?️ 19 جولائی 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ایک دن میں ملکی تاریخ کی سب سے

غزہ کی پٹی میں ایک اور فلسطینی بچی کی شہادت

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں زخمی

شیریں مزاری کا اقوام متحدہ کے خصوصی مندوبین کو خط

?️ 5 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پی ٹی آئی کی رہنما اور شیریں مزاری نے خط

مہنگائی کے مختلف اسباب ہیں کچھ تو ہمارے کنٹرول سے باہر ہیں، شبلی فراز

?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وفاقی حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر

السوڈانی کا عراقی فوج کی جنگی سطح کو بڑھانے پر زور

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:اس ملک کی فوج کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر

بھارتی وزیرِ اعظم کا سعودی عرب کا دورہ ادھورا رہ گیا

?️ 23 اپریل 2025 سچ خبریں:بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنا دورۂ سعودی عرب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے