?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے لبنان کی حزب اللہ پر زور دیا کہ وہ ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح صرف ایک سیاسی جماعت بنے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے الشرق الاوسط سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں لبنان کی حزب اللہ سے کسی بھی سیاسی جماعت کی طرح ایک سیاسی جماعت بننے کا مطالبہ کرتا ہوں، اس کے حصول کا واحد راستہ لبنانی اداروں کو مضبوط کرنا ہے، جب آپ کے کمرے میں ہاتھی ہو تو سب سے بہتر کام یہ ہے کہ کمرے کو بڑا کیا جائے تاکہ ہاتھی کوئی مسئلہ نہ بنے، انہوں نے لبنانی رہنماؤں سے ضروری اصلاحات کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی۔
گٹیرس نے لبنانی سیاست میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے پر بھی زور دیا،گٹیرس نے کہا کہ انہوں نے مئی کے اوائل میں آزادانہ اور منصفانہ پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے بارے میں لبنانی صدر میشل عون، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور وزیر اعظم نجیب میکاتی کی طرف سے واضح وعدے کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم محدود وسائل کے ساتھ لبنانی فوج کی حمایت کرتے ہیں اور ہمیں لبنانی فوج کے لیے عالمی برادری کی مزید حمایت کی ضرورت ہے نیزاسرائیل کے ساتھ لبنان کی جنوبی سرحد کو معین کرنےکے مسائل کو بھی حل کیا جانا چاہیے۔
مشہور خبریں۔
کملا ہیرس مکمل طور پر نااہل
?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی کانگریس کی سابق نمائندہ تلسی گبارڈ نے پیر کو
جولائی
اپنے آپ کو داعش کا شیر کہلانے والا عراقی فوج کے ہاتھوں گرفتار
?️ 25 فروری 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے دارالحکومت کے مغرب میں ایک داعش کے ایک
فروری
اب ہم دھماکے کی دھمکی سے نہیں ڈرنے والے
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:المیادین کے نامہ نگار کے مطابق القدس اسپتال کے عملے نے
اکتوبر
صحافت کو دبانے کی سعودی حکومت کے ہتکھنڈے
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک یورپی تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی
مئی
اے آر وائی نیوز کے سینئر وائس پریذیڈنٹ کراچی سے گرفتار
?️ 10 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے
اگست
افغان طالبان کا قتل عام
?️ 27 اپریل 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں
اپریل
عراقی سیکورٹی فورسز کے ساتھ سرایا السلام کی جھڑپیں
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: عراق میں مسلح تصادم میں اضافے اورسید مقتدا صدر
اگست
وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو
?️ 23 جنوری 2024چینوٹ: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول
جنوری