?️
سچ خبریں:افغان طالبان نے اس ملک میں غیر ملکی افواج کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد یہاں موجود غیر ملکی افواج کے ساتھ قابضین کا سلوک کیا جائے گا۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کرنے والے ممالک کے ساتھ طالبان اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی۔ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا کہ کسی بھی بہانے موجود غیر ملکی فوج کو دشمن اور قابض سمجھا جائے گا۔
افغان طالبان کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان کا تحفظ اور سلامتی صرف افغان عوام کی ذمہ داری ہے، افغان عوام ہوائی اڈوں اور سرکاری تنصیبات کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ طالبان کے ترجمان نے کہا کہ کسی بھی ملک سے امداد کے حصول پر کوئی انھیں اعتراض نہیں ہے۔
مہر


مشہور خبریں۔
اسرائیل کیونکر حماس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا؟
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کے رہائشی علاقوں پر قبضے اور جارحیت کے ذریعے
جنوری
غزہ اور لبنان میں صیہونی افسران اور فوجیوں کی بےبسی
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی امور کے ماہر علی الاعور نے اطلاع دی ہے کہ
نومبر
2022 میں جاپانی طالب علموں کی خودکشی کا ریکارڈ قائم
?️ 26 مارچ 2023سچ خبریں:جاپانی حکومت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ
مارچ
آٹھ سال مزاحمت کے بعد نتن یاہو نے معافی کی درخواست کیوں کی؟
?️ 2 دسمبر 2025 آٹھ سال مزاحمت کے بعد نتن یاہو نے معافی کی درخواست
دسمبر
واشنگٹن کا مشرقی یورپ میں ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا اعلان
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بدھ کو مشرقی یورپ میں
فروری
عراق میں وزارت عظمی کے لئے پانچ امیدواروں کے نام زیر غور ہیں
?️ 19 نومبر 2025 عراق میں وزارت عظمی کے لئے پانچ امیدواروں کے نام زیر
نومبر
صیہونی ہلاکتوں کی تعداد
?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسرائیل کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن نے طوفان الاقصی میں
اکتوبر
جرمنی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بڑی ہڑتال کا آغاز
?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:عوامی نقل و حمل کے شعبے میں انتباہی ہڑتال شروع ہو
مارچ