?️
سچ خبریں:امریکہ بھر میں ٹرمپ انتظامیہ اور ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف لاکھوں افراد نے واشنگٹن سمیت تمام 50 ریاستوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے۔
روس کے خبری ادارے ٹاس کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ بھر میں ہزاروں افراد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور حکومتی موثریت کے وزیر ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرین نے واشنگٹن یادگار کے قریب جمع ہوئے، جبکہ شہر کی مرکزی روڈ پر کیپٹل بلڈنگ سے لے کر لنکن میموریل تک احتجاجی مارچ جاری رہا۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز ملک بھر میں ٹرمپ مخالف تقریباً 1400 احتجاجی ریلیاں منعقد ہوئیں۔ تنظیم کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ٹرمپ اور مسک کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا ایک روزہ احتجاج تھا۔
مداخلت مت کرو! کے نعرے کے تحت منعقد ہونے والے ان مظاہروں میں 150 سے زائد انسانی حقوق کی تنظیموں، لیبر یونینز، الیکشن ایکٹوسٹس اور فوجی ویٹرنز نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ٹرمپ اور مسک کی درج ذیل پالیسیوں کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جرمنی غزہ میں تعمیرنو کے لئے تیار ہے
?️ 21 جولائی 2025جرمنی غزہ میں تعمیرنو کے لئے تیار ہے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
جولائی
صہیونی ماہر: 77 سال گزرنے کے بعد بھی ہم غیر ملکی امداد پر منحصر ہیں
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: امریکی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد صیہونی حکومت
مئی
ایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا
?️ 19 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ
دسمبر
امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی خبر جھوٹی نکلی
?️ 8 اگست 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی
اگست
سلامتی کونسل میں غزہ کے خلاف امریکی قرارداد پر ڈٹ جائیں : فلسطین
?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: غزہ کے محاصرے کے حوالے سے سلامتی کونسل میں پیش کردہ
نومبر
بائیڈن کا ٹرمپ پر شدید حملہ
?️ 29 ستمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن، جنہوں نے حالیہ مہینوں میں اپنے صدر
ستمبر
کورکمانڈر بہاولپور کا وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ، زخمی خواتین، بچوں اور شہریوں کی عیادت
?️ 6 مئی 2025بہاولپور (سچ خبریں) کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بہاول
مئی
بھارت کا یوم آزادی برطانیہ اور یورپ میں کیسے منایا گیا؟
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: برطانیہ اور یورپ کے متعدد شہر منگل15اگست کو بھارت کے
اگست