?️
سچ خبریں:اسکاٹ لینڈ میں ایک گروپ نے لیونارڈو کی طرف سے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی امداد اور اس حکومت کو ڈرونز پر نصب کیے جانے والے لیزر سسٹم سے لیس کرنے کی مخالفت میں دیواروں پر صیہونی مخالف نعرے لکھے۔
ان مظاہروں کی شائع شدہ تصاویر سے واضح ہے کہ یہ احتجاج فلسطین ایکشن تحریک کی جانب سے کیے گئے تھے۔
اس اسلحہ ساز کمپنی کی دیواروں پر لکھے گئے نعروں میں سے صیہونیوں کی فلسطینیوں کے خلاف ان کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کو مخاطب کرتے ہوئے ایک اہم نعرہ یہ تھا اسلحہ بند کرو ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق اہم اعلان کر دیا
?️ 1 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی
فروری
سکیورٹی فورسز کی خاران میں کارروائی، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد جہنم واصل
?️ 17 جنوری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں آپریشن
جنوری
یمن کی سعودی عرب کو دھمکی
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سکریٹری نے سعودی اتحاد کو
مئی
پاک اور افغانستان کی زمینیں ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہوں گی
?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ
جولائی
چالیس سال سے فتنہ پھیلانے والوں سبق سکھا دیا گیا۔ رانا ثناءاللہ
?️ 19 اکتوبر 2025فیصل آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا
اکتوبر
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے، شہباز شریف
?️ 16 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہی اجلاس
اکتوبر
خاقان عباسی کا سینیٹ انتخابات کے متعلق عدلیہ پر فیصلہ سے قبل حملہ
?️ 23 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں} مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم
فروری
قازقستان میں بدامنی کے دوران تقریباً 4000 مظاہرین حراست میں
?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں: قازق وزارت داخلہ، نووستی نے کہا کہ حالیہ دنوں کے
جنوری