?️
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سکیورٹی معاہدے پر دستخط
اسرائیلی کمپنی ال بیت سسٹمز، جو کہ اسرائیل کی سب سے بڑی ہتھیار ساز کمپنی ہے، نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ آٹھ سالہ سکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
اس معاہدے کے تحت ایک جدید الیکٹرانک دفاعی نظام تیار کیا جائے گا جو فوجی اور غیر فوجی ہوائی جہازوں کی حفاظت فراہم کرے گا۔ کمپنی نے تل ابیب اسٹاک مارکیٹ کو مطلع کیا کہ متحدہ عرب امارات نے معاہدے کی تمام تفصیلات کو مکمل خفیہ رکھنے کی درخواست کی ہے۔
یہ معاہدہ 7 اکتوبر کے بعد ایک عرب ملک اور اسرائیلی سکیورٹی کمپنی کے درمیان پہلا ایسا معاہدہ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی دہشتگردی پر خاموشی افسوسناک ہے: علی ظفر
?️ 12 مئی 2021کراچی (سچ خبریں)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے
مئی
امریکہ کو مہلک ضرب لگانے والا جرم
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:مکمل طور پر من مانی اور غیر انسانی منطق پر مبنی
جون
جنوبی کوریا تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کا خواہاں
?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں: عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ جنوبی کوریا کی
ستمبر
امریکی پابندیاں کیوبا کی معاشی ناکہ بندی کو جائز قرار دینے کا ایک ذریعہ ہیں:کیوبا
?️ 31 جولائی 2021سچ خبریں:کیوبا کے وزیر خارجہ نے ہوانا پولیس اور مسلح افواج کے
جولائی
ہم مکمل تباہی کی کگار پر ہیں: اسرائیلی میڈیا
?️ 26 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی تجزیہ کار وارلی شاہر نے ایک نوٹ میں، جو
جون
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
?️ 14 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت
مارچ
تین روزہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد افغان فوج کی بڑی کاروائی، سینکڑوں طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 18 مئی 2021کابل (سچ خبریں) عیدالفطر کے موقع پر ہونے والے سہ روزہ جنگ
مئی
ہم خطے کو بدلنا چاہتے تھے، خود ہی بھٹک گئے! : صیہونی
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: عالمی سطح پر صیہونی ریاست کے خلاف نفرت میں اضافے
مئی