اسرائیل اب تک غزہ کے عوام پر کتنا دھماکہ خیز مواد گرا چکا ہے؟ بین الاقوامی تنظیم کی زبانی

غزہ

?️

سچ خبریں: بین الاقوامی ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اب تک غزہ کے عوام پر 2 ایٹمی بموں کے برابر دھماکہ خیز مواد گرایا ہے۔

الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اب تک غزہ کی پٹی پر 2 ایٹمی بموں کے برابر دھماکہ خیز مواد گرایا ہے۔

چند گھنٹے قبل غزہ حکومت کے دفتر اطلاعات نے اعلان کیا تھا کہ صیہونی حکومت نے اس علاقے کے خلاف جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطینیوں پر ایک ہزار بم گرانے کا اعتراف کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حملے کے پہلے دن غزہ کے عوام پر 16 ٹن بم گرائے گئے

غزہ کے اس سرکاری ادارے نے تاکید کی کہ صیہونی قابضین کی طرف سے غزہ کے عوام پر گرائے گئے بموں کا وزن 25 ہزار ٹن سے تجاوز کر گیا ہے۔

اس رپورٹ اور سروے کے مطابق غزہ میں ہر مربع کلومیٹر پر اوسطاً 70 ٹن دھماکہ خیز مواد گرایا کیا گیا ہے۔

اپنے وحشیانہ جرائم اور غزہ کی پٹی کے گنجان آباد جبالیا کیمپ پر بمباری کے صرف ایک واقعے میں صیہونی حکومت نے اس کیمپ میں موجود لوگوں پر 6 بم گرائے جن میں سے ہر ایک کا وزن ایک ٹن تھا۔

مزید پڑھیں: غزہ کی جنگ اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل

صیہونی وزیر جنگ یوف گیلنٹ نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ غزہ کے خلاف 26 دنوں کی جنگ کے دوران اس علاقے پر 10 ہزار سے زیادہ بم اور میزائل گرائے گئے۔

مشہور خبریں۔

کیا نیتن یاہو کے ہوتے ہوئے صلح ہو سکتی ہے؟ برطانوی اخبار کی زبانی

?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں: برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کی

2025، دو تہائی صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار پریس/اسرائیل کے لیے مہلک ترین سال

?️ 25 فروری 2026سچ خبریں: سال 2025 میڈیا کے لیے سب سے مہلک سال تھا

سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں کہ وہ ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کرے،جسٹس (ر)مظاہر نقوی

?️ 16 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)مظاہر نقوی نے

ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے کہ تمہیں اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیں گے۔عمران خان

?️ 12 جولائی 2022بھکر: (سچ خبریں)پی ٹی آئی کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران

اسرائیلی جنگی کابینہ میں تناؤ؛ سموٹریچ نے بیروت کی بڑے پیمانے پر تباہی کا مطالبہ کر دیا

?️ 25 مئی 2026سچ خبریں: تل ابیب کی حزب اللہ کے ڈرونز کو روکنے میں

عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو

?️ 27 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

فوجی تنصیبات پر توڑ پھوڑ کے ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ سمیت دیگر قوانین کے تحت کارروائی ہوگی، پاک فوج

?️ 15 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاک فوج نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور

عالمی طاقتوں کی دوڑ میں سعودی میزائل پروگرام قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے ٹھوس ایندھن پروڈکشن کمپلیکس کی نئی تصاویر کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے