اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جنوبی شام میں 3 نوجوان شامی اغوا 

اسرائیلی فوج

?️

سچ خبریں:مقامی شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کے روز شام کے صوبے قنیطرہ کے مضافات میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے تین نوجوان شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔

ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ قنیطرہ کے جنوبی مضافات میں واقع گاؤں "بریقہ” میں پیش آیا، جہاں صیہونی فوجیوں نے گھر میں گھس کر تین نوجوانوں کو زبردستی اٹھا لیا۔
واضح رہے کہ شام میں سابق حکومت کے خاتمے کے بعد سے صیہونی حکومت شام پر وسیع پیمانے پر حملے کر رہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل، اس حکومت نے دروزی اقلیت کے تحفظ کے بہانے دمشق کے کچھ علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا تھا۔
بشار الاسد کی حکومت کے زوال کے بعد سے، صیہونی افواج نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور شام کے درمیان موجود بفر زون (خط حد فاصل) کو عبور کرتے ہوئے، درعا اور قنیطرہ کے صوبوں میں گولان کے قریبی علاقوں پر اپنا قبضہ جاری رکھا ہوا ہے۔

مشہور خبریں۔

خطہ کے عدم استحکام کی جڑ صیہونی ہیں:ایران

?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم

عون عباس بپی کی سینیٹ آمد، چیئرمین نے اعجاز چوہدری کو پیش نہ کرنے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا

?️ 8 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کے گرفتار

نیتن یاہو کی وزراء سے کابینہ برقرار رکھنے کی درخواست

?️ 17 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن

بسنت کا وقت ختم، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ عظمی بخاری

?️ 9 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ

قبضے کے سلسلہ میں برطانیہ کا دوہرا معیار

?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:لندن میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے ایک برطانوی ٹی وی

51% امریکی جوان اسرائیل کی نابودی کے خواہاں

?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 47 پیسے مزید سستا

?️ 10 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافے

سی آئی اے کا سابق افسر پر ۴۰ ملین ڈالر مالیت کا سونے چوری کرنے میں الزام میں گرفتار

?️ 28 مئی 2026سچ خبریں:امریکہ میں ایک سابق اعلیٰ سی آئی اے اہلکار کو سرکاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے