?️
سچ خبریں:متحدہ عرب امارات نے اخوان المسلمین ، حزب اللہ، قطر اور یمن کےخلاف برطانیہ کو 4 ارب ڈالر کی امداد دی ہے۔
الجزیرہ نیوز سائٹ نے اخوان المسلمین ، حزب اللہ، قطر اور یمن کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کے اتحاد کی تفصیل کے ساتھ ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے برطانیہ کو 4 ارب ڈالر کی امداد کا حوالہ دیا گیا ہے۔
افشا ہونے والی متحدہ عرب امارات کی دستاویز سے پتہ چلتا ہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے لندن میں اخوان المسلمین کے رہنماؤں کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں اور وہ اخوان کے رہنماؤں کو بعض خلیجی ریاستوں پر دباؤ ڈالنےکے لیے استعمال کرتے ہوئے ان کی حمایت کرتے ہیں۔
رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ برطانیہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کر حزب اللہ کے سیاسی اور فوجی دھڑوں کے خلاف پابندیاں تیز کرنے کے لیے بھی کام کر رہا ہے۔
افشا ہونے والی دستاویز، جو دراصل عبداللہ بن زائدکی محمد بن زائد کو دی گئی رپورٹ ہے، ظاہر کرتی ہے کہ متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کی تشکیل کا مقصد یمن کے مسئلے پر توجہ مرکوز کرناہے جس کے لیے صیہونی حکام متحدہ عرب امارات کی جانب سے فراہم کردہ سکیورٹی میں متعدد بہانوں سے یمن کا دورہ کرچکے ہیں ۔


مشہور خبریں۔
اسپین میں ہزاروں لوگ فلسطین کی حامیت میں سڑکوں پر
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:ہفتے کی شام بارسلونا کے مرکز میں تقریباً 70,000 افراد جمع
اکتوبر
امریکی شہری یوکرین میں فوجی مداخلت کے مخالف
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:امریکہ میں کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج سے ظاہر
اگست
پاکستان میں مکمل ویکسی نیشن یافتہ افراد کی تعداد 20 فیصد سے زائد ہوچکی ہے
?️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عالمی ادارہ صحت
ستمبر
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف آیت اللہ خامنہ ای کے بیان کا عرب میڈیا میں ردعمل
?️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں: ایرانی فوج کی بڑی ڈرون مشقوں کے انعقاد کے ساتھ
اکتوبر
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں ڈیجیٹل سسٹم استعمال کیے بغیر ناکارہ ہونے کا خدشہ
?️ 18 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں 19 ویں
مئی
عرفان صدیقی کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ کا شیڈول جاری
?️ 17 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے
نومبر
فواد چوہدری کے حق میں برطانوی عدالت کے فیصلہ پر مسلم لیگ ن برہم
?️ 28 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی رہنما حنا پرویز
ستمبر
قومی ایئرلائن کی نجکاری لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج
?️ 24 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کو
اگست