🗓️
سچ خبریں:فسلطینی مزاحمتی تحریک نے صیہونی آبادکاروں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب بسوں میں بھی آپ پر امن طریقے سے سفر نہیں کر سکتے اس لیے صیہونیوں کی حامل بس کو کہیں بھی کسی بھی وقت نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
– وادی اردن میں گولانی بریگیڈ کے فوجیوں کو لے جانے والی بس پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
– مغربی کنارے کے قلقیلیہ شہر کے مشرق میں صیہونی آبادکاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی گئی، مغربی کنارے میں ایک ہائی وے پر اسرائیلی فوج کی ایک بس پر حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں پانچ فوجی اور بس ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی آبادکاروں کی بس پر حملے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، رام اللہ کے قریب درجنوں صیہونی آباد کاروں کو لے جانے والی اسرائیلی بس کو مزاحمتی تحریک کے مجاہدین نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ مزاحمتی تحریک کے مجاہدین نے صیہونی آباد کاروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سے بسیں آپ کے لیے محفوظ نہیں ہیں اس لیے کہ کہیں اور کھبی بھی حمل ہو سکتا ہے۔
مشہور خبریں۔
طالبان نے تاجکستان سرحد سے متصل کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا
🗓️ 23 جون 2021کابل (سچ خبریں) طالبان نے تاجکستان سرحد سے متصل کئی علاقوں پر
جون
اسرائیل کو بچانے ناکام امریکی کوشش
🗓️ 13 جون 2024سچ خبریں: فلسطین لیبریشن فرنٹ(ساف) کے پانچ ممالک میں سابق سفیر نے
جون
ایف بی آر کو1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت ملنے کا انکشاف
🗓️ 27 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ کی جانب سے ایف بی
جنوری
مشیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا عندیہ دے دیا
🗓️ 4 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات کی
دسمبر
صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؛ حماس کا خاتمہ یا قیدیوں کی آزادی؟
🗓️ 18 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے نتائج
فروری
کیا صیہونی غزہ جنگ جیت سکیں گے؟صیہونی اخبار کی زبانی
🗓️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: ایک صہیونی اخبار نے رفح شہر پر حملے کی ضرورت
اپریل
امریکی رائے عامہ میں صیہونی بیانیہ کی ناکامی
🗓️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ مطالعات اور قابل اعتماد سروے فلسطین اور صیہونی حکومت
اپریل
جنگ بندی کے مذاکرات میں فلسطینی فریق پر دباؤ
🗓️ 19 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی واللا سائٹ نے صیہونی سیاسی ذریعے کے
اگست