?️
سچ خبریں: آرمینیا کی وزارت دفاع نے آج اتوارکو اعلان کیا کہ اسے جمہوریہ آذربائیجان سے سرحدی علاقوں میں حالیہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اپنے 32 فوجیوں کی لاشیں موصول ہوئی ہیں۔
المیادین کے مطابق آرمینیا کی وزارت دفاع کے ترجمان آرم توروسیان نے اس معاملے پر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں اپنے فوجیوں کی لاشوں کی ترسیل کی تصدیق کی۔
جمعہ کو نکول پشینیان نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کے دوران گزشتہ ہفتے کے دوران کم از کم 135 آرمینیائی فوجی مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد حتمی نہیں ہے اور بہت سے لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں اور دونوں جانب سے مرنے والوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے بھی کل ہفتہ کو اعلان کیا کہ ملکی فوج نے آرمینیا کے ساتھ 12 اور 14 ستمبرکے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران 79 افراد کو ہلاک اور 282 کو زخمی کیا ہے۔
آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کی سرحد پر جھڑپوں کا نیا دور گزشتہ منگل کی صبح شروع ہوا اور آرمینیائی ٹی وی نے جمعرات کی صبح دونوں فریقوں کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا۔
ان جھڑپوں کے دوران آرمینیائی وزیر اعظم نکول پشینیان نے باکو کی افواج پر کاراباخ سے باہر کے علاقوں پر حملہ کرنے کا الزام لگایا اور باکو نے بھی اعلان کیا کہ اس نے آرمینیائی افواج کی اشتعال انگیزیوں پر ردعمل ظاہر کیا۔


مشہور خبریں۔
کریملن کا سی این این کی رپورٹ پر ردعمل
?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: کریملن کے ترجمان دمتری پسکوف نے سی این این کی
جولائی
شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا
?️ 18 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شوکت ترین کووزیر اعظم کا مشیر مقرر کیا
اکتوبر
برازیلی صدر صیہونی بربریت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں: برازیل کے صدر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم
نومبر
نفتالی بینیٹ کی وزارت عظمیٰ کے آخری دنوں میں ایران کے خلاف بیان بازی
?️ 23 جون 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے کسی وزیر اعظم نے نفتالی بینیٹ
جون
غزہ کے الشفا ہسپتال میں قابضین کے جرائم کی ہولناک رپورٹ
?️ 25 مارچ 2024سچ خبریں: قابض حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ الشفا
مارچ
پنجاب حکوت میں تبدیلی سے پورے ملک پر گرفت کمزور ہوسکتی ہے
?️ 29 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے
مارچ
بلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش
?️ 2 مئی 2023بلوچستان:(سچ خبریں) بلوچستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری موسلا
مئی
افغانستان میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
?️ 4 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) بین الاقوامی امور کے ماہر ، کالمسٹ ، پنجاب یونیورسٹی
ستمبر