آئزن کوٹ کا نیتن یاہو پر شدید حملہ

آئزن کوٹ

?️

سچ خبریں: سابق اسرائیلی فوجی سربراہ اور یش عتید پارٹی کے رہنما گادی آئزن کوٹ نے وزیراعظم بنجمن نتن یاہوپر زبردست سیاسی حملہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ آئزن کوٹ نے نتن یاہوکو حالیہ برسوں میں اسرائیل کی سیکیورٹی اور اسٹریٹجک ناکامیوں کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ موجودہ وزیراعظم اگلے وزیراعظم نہیں ہوں گے۔
یدیعوت آحارونوت اخبار کو دیئے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں آئزن کوٹ نے نتن یاہوکی ایران، لبنان اور غزہ کی پٹی سے متعلق سیکیورٹی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اب ایسے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں اہم فوجی فیصلوں کے لیے امریکہ کی منظوری ضروری ہوگئی ہے، جسے انہوں نے غیرمعمولی اور خطرناک قرار دیا۔
آئزن کوٹ نے واضح کیا کہ وہ خود وزیراعظم بننے کی خواہش رکھتے ہیں اور خود کو ایسا امیدوار سمجھتے ہیں جو حکمراں اتحاد کا تختہ الٹنے کے لیے اپوزیشن کی قیادت کر سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نائب وزیرخارجہ نے ملاقات کی

?️ 9 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

?️ 5 جولائی 2023لاہور: (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا،

سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔ مریم نواز

?️ 22 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی

حکومت کا بینکوں کی مدد سے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سستی ہاؤسنگ اسکیم لانے پر غور

?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کم آمدنی والے طبقے کے لیے سبسڈائزڈ

لبنانی حکومت کو اپنی 4 اہم ترجیحات کی طرف واپس لوٹنا چاہیے: حزب الله

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں:حزب الله کے ایک سینئر رکن حسن عزالدین نے کہا ہے

ہسپانوی اخبار: میزائل سے میمز تک؛ امریکہ کے خلاف بیانیہ جنگ میں ایران کی فتح

?️ 11 مئی 2026سچ خبریں: ہسپانوی اخبار نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ

خیبر پختونخوا: آندھی اور طوفانی بارش کے دوران حادثات و واقعات میں 12 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

?️ 24 اگست 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں شدید آندھی اور طوفانی بارش کے دوران

 ہم یمنیوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہیں:  لبنانی وزیر

?️ 2 جولائی 2022سچ خبریں:   لبنان کے سابق وزیر اطلاعات جارج قرداحی نے اپنے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے