دہشتگردی نہ روکنے پر پاکستان نے طالبان مشن کے نائب سربراہ کو ڈی مارش دیدیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

وفاقی دارالحکومت سے جاری دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ طالبان مشن کے نائب سربراہ کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا اور طالبان مشن کے نائب سربراہ کو ڈی مارش جاری کردیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے شمالی وزیرستان میں فوجی کیمپ پر حملہ کیا گیا، یہ حملہ افغانستان سے ٹی ٹی پی کے حافظ گل بہادر گروپ نے کیا، پاکستان دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

دفتر خارجہ نے بتایا کہ حملے میں 4 پاکستانی فوجی اہلکار شہید ہوئے، طالبان کی فتنہ الخوارج کو سہولت کی وجہ سے باڈر سے دہشت حملوں میں کامیاب ہو رہے ہیں، پاکستان نے افغان سرزمین ہونے والے دہشت گرد حملوں کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کے سہولت کاروں کے خلاف مکمل تحقیقات کی جائے، طالبان اپنی سرزمین سے سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کے استعمال سے روکے، طالبان ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات کرے۔

مشہور خبریں۔

لبنانی صدر کا الجولانی فورسز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کی مشرقی اور

عدالتوں میں مقدمات کی وجہ سے فائیوجی کے لیے نیلامی نہیں ہوسکتی.پی ٹی اے

?️ 21 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے

کیا دنیا غزہ کے لوگوں کی نسل کشی کو بھول چکی ہے ؟

?️ 4 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کے لوگوں کے قتل عام کو

عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی سمیت 3 مطالبات رکھے ہیں، اسد قیصر

?️ 24 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے

شام کے بیت‌جن میں صیہونی فوجیوں کو شکست

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں:شام کے شہر بیت‌جن میں صہیونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی

اسرائیل نامی ناجائز، غاصب اور دہشت گرد وائرس کا عنقریب خاتمہ ہونے والا ہے

?️ 17 مئی 2021(سچ خبریں)  اسرائیل جو ایک غاصب اور دہشت گرد ریاست ہے اس

ایران نے کیسے امریکی عالمی بالادستی خطرے میں ڈال دی ہے؟سابق امریکی وزیرخارجہ کی زبانی

?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: سابق امریکی وزیر خارجہ اور جارج بش جونیئر کی حکومت

حکومت، تحریک لبیک کے مذاکرات کامیاب، مارچ ختم کرنے کا اعلان

?️ 17 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور رہنما تحریک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے