?️
کراچی {سچ خبریں} خوبرو اداکارہ مایا علی کے خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’من مائل‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں خوبصورت انداز اپنایا۔
سفید لباس میں ملبوس اداکارہ انتہائی دیدہ زیب لگ رہی تھیں۔ اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔
قبل ازیں خوبصورت اداکارہ نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنی حقیقی خوشی کی وجہ بتائی تھی۔ من مائل کی ’منو‘ نے والدہ کے ساتھ اپنی تصویر اپ لوڈ کی اور والدہ کو اپنی حقیقی خوشی قرار دیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سندھ حکومت نے نویں سے 12ویں جماعت کے طلباء ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا
?️ 31 اگست 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ حکومت نے نویں سے 12ویں جماعت کے طلبا کو
اگست
کیف کے حق میں ماسکو کی جائیداد ضبط
?️ 12 فروری 2023گزشتہ سال فروری کے آخر میں یوکرین پر روس کے حملے کے
فروری
ایلون مسک کھڑے ہوں گے کٹہرے میں
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:نیشنل میوزک پبلشر ایسوسی ایشن نے کاپی رائٹ قوانین کی خلاف
جون
صیہونی آباد کاروں کو 17 ہزار ہتھیاروں کے لائسنس دئیے گئے
?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی ویب سائٹ 0404 نے لکھا ہے کہ فلسطینیوں
فروری
شہر ریاض اور جدہ سیلاب میں ڈوبے
?️ 30 دسمبر 2022سچ خبریں: سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں
دسمبر
امریکہ کے برعکس چین یوکرین میں امن کا خواہاں ہے: بیجنگ
?️ 17 جون 2022سچ خبریں: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے
جون
فیصل سلطان نے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ غیر مستند قرار دے دی
?️ 6 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں)سابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا
مئی
مراکش کے ساتھ کشیدگی کے باوجود الجزائر کے صدر کے نام سعودی بادشاہ کا پیغام
?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے الجزائر کے اچانک دورے کے دوران اس
ستمبر