یومِ آزادی پراداکاروں کی جانب سے  قوم کو مبارکباد

یومِ آزادی پراداکاروں کی جانب سے  قوم کو مبارکباد

?️

کراچی (سچ خبریں) یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی اداکاروں نے بھی قوم کو آزادی کی مبارکبادی پیش کرتے ہوئے پیغامات شیئر کئے ہیں جن میں بعض نے تصاویر شیئر کی ہیں اور بعض اداکاروں نے ویڈیو کلیپ شیئر کی ہیں  اور جوش و جذبے کے ساتھ جشن ملی میں شریک پوری قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ساتھ یومِ آزادی کی مناسبت سے ہرے اورسفید رنگ کا لباس پہنےایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئےسب کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی ۔

اداکار ہمایوں سعید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرآزادی کے 74 سال مکمل ہونے کے بارے میں ایک ویڈیو کلپ شیئرکرتے ہوئے آزادی کی مبارک باد دی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’یوم آزادی مبارک۔ اللہ ہمارے پیارے ملک اور اس کے لوگوں کو امن اور خوشحالی سے نوازے۔ ہم متحد رہتے ہوئے مشکلات کا مقابلہ کریں ، ہم اپنے ایمان پر ثابت قدم رہیں اور نظم و ضبط کے لیے کوشش کریں۔

اداکارہ زرنش خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک ویڈیوشیئر کی ہے ، جس میں وہ یومِ آزادی کے حوالے سے ہرے اور سفید رنگ کا لباس پہنے گاڑی میں سفر کرتے نظر آرہی ہیں۔انہوں نے اس ویڈیو میں سب کو یومِ آزادی کی مبارکباد بھی دی۔اداکارہ سونیاحسین نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ، ویڈیو میں اداکارہ نےسب کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹیکس افسران کو کاروباری احاطے میں تعینات کرنے کا فیصلہ، سروسز سیکٹر کی نگرانی کا اختیار

?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) محدود ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے لیے

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس زمان پارک کے باہر موجود، صورتحال کشیدہ

?️ 14 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

عمران خان پر حملہ، سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 24گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

?️ 7 نومبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو

زراعت کی ترقی کیلئے چین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے: وزیر خارجہ

?️ 12 جون 2021ملتان (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ

وزیر داخلہ سندھ منہ کھولنے سے پہلے آنکھیں کھولیں، فیصل سبزواری

?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری

صیہونی نئے انتفاضہ سے پریشان

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:مغربی کنارے میں مزاحمتی تحریک اور صیہونی فوج کے درمیان لڑائی

ایران پر اسرائیل کا حملہ ایک افسانہ ہے جو ہر وقت سنا جاتا ہے: القدس العربی

?️ 13 اپریل 2023علاقائی اخبار القدس العربی نے مغربی مصنف حسین مجدومی کے لکھے ہوئے

ناروے کے دارالحکومت میں میونسپلٹی کی عمارت پر فلسطینی پرچم

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: اوسلو میونسپلٹی نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے