میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں: غنا علی

میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں: غنا علی

?️

کراچی (سچ خبریں)ٹی وی اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کوئی ارب پتی نہیں ہے  ان کے بارے میں ارب پتی ہونے کی خبریں محض افواہ ہیں، وہ ایک عام نوکری کرتے ہیں۔ الحمداللہ ہم ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں، کسی  کو وضاحت دینے کی ضرروت نہیں ہے۔

حال ہی میں غنا علی پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’دیکھو تو اس نے اے ٹی ایم سے شادی کی ہے۔اس کمنٹ کے جواب میں غنا علی نے لکھا کہ ’نہ ہی وہ اے ٹی ایم ہیں اور نہ ہی کوئی ارب پتی، شوہر کے ارب پتی ہونے کی خبریں محض افواہ تھیں تاکہ ہمارے ذہنی سکون کو اثر انداز کیا جاسکے۔

اداکارہ نے وضاحت دی کہ میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں، اور الحمداللہ ہم ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔کسی کو وضاحت دینے سے کچھ نہیں ہونے والا لہذا آپ بھی اپنے کام سے کام رکھیں، ایک ایسی صورتحال میں تو ضرور یہ اپنے کام سے کام رکھنے والی پالیسی ضرور اپنائے جب آپ پوری کہانی نہیں جانتے ہوں۔

خیال رہے کہ غنا علی اب تک کے پاکستان کے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں سُن یارا، کس دن میرا ویاہ ہووے گا سیزن 4، سایہ دیوار بھی نہیں، ہانیہ، چھوٹی چھوٹی باتیں اور سراب سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں۔اس کے علاوہ غنا علی پاکستان کی کچھ مشہور فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں جن میں رنگریزہ، مان جاؤ نا، اور کاف کنگنا شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی مزاحمتی گروہ کی صیہونیوں کو شدید دھمکی

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروپ عرین الاسود نے صہیونی دشمن کو وسیع

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

?️ 15 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے 16 نومبر سے

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

?️ 4 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے

صیہونی کیسے حقیقتوں کو بدلتے ہیں؟

?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطین اور غزہ کے عوام کے بنیادی حقوق کی طرف

ہم چاہتے ہیں جمہوری روایات چلیں اور ریڈ لائن کراس نہ ہو۔ شرجیل انعام میمن

?️ 8 دسمبر 2025کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے

ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم

?️ 23 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) یورپی کمیشن نے پیر کے روز چینی ملکیت

حملے کے خوف سے صہیونی دماغی مشکلات کا شکار : عبرانی میڈیا

?️ 19 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا کہ اگر کوئی چیز آفت

فلسطینیوں کے گھروں کو گرانا صیہونی حکومت کی بے بسی کی علامت ہے:حماس اور جہاد اسلامی

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر ارکان نے صیہونی حکومت کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے