عرفان خان کی وہ خواہش جو پوری نہ ہوسکی، اہلیہ کی زبانی

عرفان خان کو لگتا تھا کہ میں انہیں چھوڑ دوں گی: سوتا پاسکدار

?️

ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کے سابق لیجنڈری اداکار عرفان خان کی ادھوری رہ  جانے والی خواہش کے بارے میں ان کی  اہلیہ ستاپا سکدر نے مداحوں کو بتادیا۔’بچن صاحب کی مشہور آواز سُن کر عرفان خان حیران ہو جاتے تھے اور کہتے تھے یار مجھے اپنی زندگی میں ایک بار یہ سطر بولنے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

عرفان خان کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اداکار کی سال 2017 کی پُرانی پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’قریب قریب سنگل‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔اداکار کی اہلیہ نے اپنی پوسٹ کے کیپش میں لکھا کہ ’جب اُنہیں نیند نہیں آتی تو سوشل میڈیا کا رُخ کرتی ہیں جوکہ پُرانی یادوں کو تازہ کردیتی ہے۔‘

ساحر لدھیانوی کی مشہور سطروں کو یاد کرتے ہوئے ’تم ہوتے تو یہ ہوتا‘۔ سوتاپا نے شیئر کیا کہ عرفان خان ہمیشہ سے اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار انہیں پڑھنا چاہتے تھے۔ستاپا سکدر نے کہا کہ ’بچن صاحب کی مشہور آواز سُن کر عرفان خان حیران ہو جاتے تھے اور کہتے تھے یار مجھے اپنی زندگی میں ایک بار یہ سطر بولنے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔‘

اداکار کی اہلیہ نے کہا کہ ’عرفان دُنیا سے رخصت ہوگئے لیکن خواہش ادھوری رہ گئی۔‘اُنہوں نے مزید کہا کہ ’کچھ لوگ اتنے قریب ہوتے ہیں کہ اُن کے بغیر بھی وہ زندگی میں اتنے ہی قریب رہتے ہیں۔‘خیال رہے کہ گزشتہ سال 29 اپریل کو ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے تھے، عرفان خان کے لواحقین میں اہلیہ اور دو بیٹے ایان اور بابیل شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

الجزیرہ کا برطانوی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا راز فاش

?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:الجزیرہ نے اعلان کیا کہ اس نے برطانوی لیبر پارٹی کے

حقانی کی مصر، سوڈان اور فلسطین کے علماء کے ساتھ گفتگو

?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:      طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے

یمن اور غزہ کے خلاف امریکہ کیا کر رہا ہے؟یمنی وزارت خارجہ

?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: یمن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی جانب

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

?️ 20 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ آخری

برطانوی پولیس کی 70 سال بعد معافی

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانوی پولیس نے ایک ایسے شخص کے خاندان سے معافی مانگ

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44.6 فیصد تک پہنچ گئی

?️ 15 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے

صیہونی فوج کا حزب اللہ کے ایک اور عہدیدار کو شہید کرنے کا دعوی

?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے

پیپلزپارٹی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن اتحادی جماعتوں کی رائے مختلف ہے، مراد علی شاہ

?️ 23 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے