سحر حیات نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سحر حیات نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

?️

لاہور (سچ خبریں)ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعدادکے حوالے سے  پاکستان  کی کچھ اہم شخصیات اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں جن میں  صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاک اسٹار سحر حیات بھی ہیں جن کے فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر موجود سحر حیات کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یعنی 80 لاکھ ہوگئی ہے۔ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کی بعد سحر حیات بھی پاکستان کی اُن ٹک ٹاک اسٹارز کی فہرست میں شامل ہوگئیں جنہیں اس ایپ پر لاکھوں صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

سحر حیات کے ٹک ٹا ک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر لاکھوں میں لائکس آئے ہیں۔اس کے علاوہ سحر حیات نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے صرف 32 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں اُن کے خاص دوست شامل ہیں۔سحر حیات کی تمام ویڈیوز پر لائکس کی تعداد 236 اعشاریہ 6 ملین ہے یعنی اُن کے لائکس کروڑوں میں ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 15 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔دوسرے نمبر پر کنول آفتاب ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں، تیسرے نمبر پر ذوالقرنین سکندر اور چوتھے نمبر پر جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو سے اسیروں کے خاندان ناراض

?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں: Yedioth Aharonot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ جب نیتن

نصراللہ کا قتل حزب اللہ کی تحریک کو روک نہیں سکتا

?️ 3 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمت کی جانب سے الاقصیٰ طوفانی آپریشن شروع کے

کیا بائیڈن غزہ کی جنگ ختم کر پائیں گے؟

?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں سے شائع ہونے والے اسرائیلی اخبار Ha’aretz نے

ایران کے ہاتھوں یونانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کے پیغامات

?️ 2 جون 2022سچ خبریں:عبدالباری عطوان کا کہنا ہے کہ نئے مرحلے میں ایران فوری

ٹرمپ حکومت میں ایران معاہدے کے مخالفین کی برطرفی کا امکان

?️ 17 جون 2026سچ خبریں:صیہونی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ

پیپلز پارٹی کی بجٹ کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) پر شدید تنقید

?️ 17 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد میں دراڑیں اس وقت

دو بے لگام سپر پاورز کے درمیان پھنسی ہوئی دنیا

?️ 19 جنوری 2026سچ خبریں:امریکہ اور چین کی جارحانہ پالیسیوں نے ایشیا کی درمیانی طاقتوں

مہلک اتوار پر ہالوی کا پہلا ردعمل

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض فوج کے چیف آف اسٹاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے