🗓️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنے متعلق غیر مصدقہ خبریں پھیلانے والوں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں من گھرٹ ہیں، لوگوں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہئے اور ایسی ویسی خبریں پھیلانے سے پہلے تصدیق کرنا چاہئے۔
انہوں نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے برائیڈل شُوٹ کے معاوضے کو سامنے لانے کے معاملے پر ناراض ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ میرے متعلق پھیلائی جانے والی باتیں کہ میں نے ایک شُوٹ کے اتنے پیسے لیے ہیں تو یہ باتیں صرف سستی پروموشن کا ایک ذریعہ ہیں اور من گھڑت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی آپ کو عزت دے رہا ہے تو لوگوں کو بھی اوقات میں اور اپنے دائرے میں رہنا چاہیے۔حریم شاہ نے یہ اپنے متعلق غلط خبریں پھیلانے والوں کو ایسی ویسی خبریں پھیلانے سے پہلے تصدیق کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔حریم شاہ نے جس رکن اسمبلی سے شادی کی اس کا نام تو تاحال نہیں بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد اپنے شوہر کا نام ظاہر کردیں گی۔
مشہور خبریں۔
طالبان کو تسلیم کرنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں:یورپی یونین
🗓️ 4 فروری 2023سچ خبریں:یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان نے کہا کہ یورپی
فروری
کھیلوں کے ایک اور مشہور یورپی برینڈ کا صیہونی فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ منسوخ
🗓️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:کھیلوں کی تیسری یورپی کمپنی کا صیہونی فٹ بال فیڈریشن
فروری
شاہ رخ کی نئی فلم جوان نے ایک دن میں کتنے ڈالر کمائے؟
🗓️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: ساؤتھ انڈین فلموں کے مشہور ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایتکاری میں
ستمبر
لاپتا شہری حسیب حمزہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش
🗓️ 14 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شہری حسیب حمزہ
ستمبر
امریکہ میں نسل پرستی کا سلسلہ جاری،افریقی تاریخ پڑھانا ممنوع!
🗓️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:فلوریڈا کے حکام نے حال ہی میں نسل پرستی کا ثبوت
جنوری
ٹرمپ خطے میں کس لیے آیا ہے ؟
🗓️ 14 مئی 2025سچ خبریں: عبدالباری عطوان، الرائی الیوم کے ایڈیٹر ان چیف اور ممتاز فلسطینی
مئی
ایف بی آر کو رواں سال 76 فیصد زائد ٹیکس گوشوارے موصول
🗓️ 8 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف بی آر کو 6 نومبر تک ٹیکس
نومبر
پنجاب پولیس میں تقرری اور تبادلے پر وزیراعلیٰ اور آئی جی میں اختلافات ختم
🗓️ 9 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ اور انسپیکٹر جنرل
ستمبر