اشنا شاہ بھی بنیادی سہولیات فراہم نہ ہونے سے پریشان

اشنا شاہ بھی بنیادی سہولیات فراہم نہ ہونے سے پریشان

?️

کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ بھی عام شہریوں کی طرح ملک میں بنیادی سہولیات فراہم نہ ہونے کی  وجہ سے پریشان نظر آرہی ہیں۔گرمیوں میں بجلی نہیں اور سردیوں میں گیس نہیں۔صارفین نے بھی مختلف انداز میں لکھا ہے ایک صارف نے لکھا کہ سکون صرف قبر میں ہے۔

اشناشاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی شہر میں پانی کی کمی پر شکوہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’گرمیوں میں بجلی نہیں، سردیوں میں گیس نہیں اور اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو اسٹمک فلو کے دوران پانی نہیں‘۔

اشنا شاہ کی اس ٹوئٹ پر کچھ صارفین ان مسائل پر آواز اٹھانے پر ان کی تعریف کی۔ ایک صارف  نے انہیں ان مسائل پر اداکارہ کو حوصلہ دینے کے لیے وزیرِاعظم عمران خان کی بات یاد دلاتے ہوئے لکھا کہ’ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے‘۔

جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ سکون صرف قبر میں ہے‘۔خیال رہے کہ شہر قائد کو طویل عرصے سے پانی کی کمی کے سامنا ہےاور اسی  وجہ سے شہری پانی مہنگے داموں پر خرید کر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔اسی طرح بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی کئی سالوں سے چلا آرہا ہے اور اب  پچھلے چند برسوں سے ملک کو گیس بحران کا بھی سامنا ہے۔

مشہور خبریں۔

مغربی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متبادل مقامی اشیا کی طلب میں اضافہ ریکارڈ

?️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مبینہ حمایت کے

حزب اللہ کو فوری طور پر غیرمسلح ہونا چاہیے:امریکہ

?️ 7 اپریل 2025سچ خبریں:امریکی خصوصی ایلچی نے لبنان میں حزب اللہ کے غیرمسلح ہونے

اردوغان مسئلہ فلسطین کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:    وائٹ ہاؤس میں بائیڈن ہیرس حکومت کی تاثیر ترکی

شہباز شریف لاڈلے نہ ہوئے تو انجام یوسف رضا گیلانی جیسا ہو سکتا ہے، شاہ محمود

?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے

جون میں دہشتگردی کے 78 واقعات میں 53 جوانوں سمیت 94 افراد شہید ہوئے، رپورٹ

?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں جون میں دہشتگردی کے 78 حملے

صیہونی حکومت کا شام کے صوبے قنیطرہ پر دوبارہ حملہ

?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: ذرائع ابلاغ نے آج دوپہر بدھ کو اطلاع دی ہے

صیہونی سیکورٹی ذرائع کا دعویٰ: دو ہفتوں میں غزہ میں انسانی امداد پہنچ جائے گی

?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے اس

حکومت آئی ایم ایف ڈیل کی تفصیلات سامنے لائے۔فواد چوہدری

?️ 28 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت سے آئی ایم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے