🗓️
کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے بھارتی ٹیم پر نہایت طنزیہ انداز میں سیکیورٹی کی پیشکش کر دی انہوں نے لکھا سکیورٹی کا مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں، بھارتی ٹیم ورلڈکپ کے راؤنڈ میچز سے باہر ہو چکی ہے اور آج نمیبیا کے خلاف اس کا میچ اس کا آخری میچ ہوگا اور اس کے بعد وہ اپنے وطن واپس روانہ ہوجائے گی۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی شکست پر بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا خواب نامکمل رہ گیا جس کے بعد بھارتی ٹیم آج نمیبیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوجائے گی۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر پر فہد مصطفیٰ نے بھارتی کپتان ویرات کی واپسی کی پرانی وائرل ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کو طنز کا نشانہ بنایا۔ فہد مصطفیٰ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سکیورٹی کا مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں‘۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ‘کل واپس’ لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ کل گھر جار ہے ہیں، اچھا نہیں لگ رہا‘۔
مشہور خبریں۔
یوکرین میں اسرائیلی ساختہ ریڈار سسٹم کی تعیناتی
🗓️ 9 مئی 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے Haaretz اخبار نے اپنے پیر کے شمارے میں
مئی
لبنان پر حملے کے باوجود نیتن یاہو کی مقبولیت میں کمی
🗓️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: معاریو اخبار نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں
اکتوبر
پاکستانی معیشت کا گھانا اورسری لنکا سے موازنہ غیر ضروری اور غیر منطقی ہے، وزارت خزانہ
🗓️ 27 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے ماہرمعاشیات عاطف میاں کی طرف
مئی
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیراعظم
🗓️ 18 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی
مارچ
امریکی یورپ میں ایندھن کی قلت کی ادائیگی کرتے ہیں
🗓️ 6 مئی 2022سچ خبریں: امریکہ میں ایندھن کی قیمتیں گزشتہ ماہ خام تیل کی
مئی
عوام کے سارے غصے کا مرکز کمپنی سرکار ہے، حماد اظہر
🗓️ 25 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر کا کہنا
مئی
طالبان کی حکومت کے بعد شیعوں پر حملے کیوں بڑھے؟
🗓️ 17 اکتوبر 2021سچ خبریں: افغان نیشنل پارٹی کے سیکریٹری جنرل جعفر مہدوی نے کہا کہ
اکتوبر
افغانستان کو انسانی حقوق کی تباہی کا سامنا: اقوام متحدہ
🗓️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے جمعہ کے روز
جنوری