گلگت بلتستان حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت ختم، نوٹیفکیشن جاری

گلگت بلتستان اسمبلی

?️

گلگت (سچ خبریں) گلگت بلتستان کی موجودہ حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت آج اختتام پذیر ہوگئی۔

گلگت بلتستان میں تمام وزراء، مشیران اور کوآرڈینیٹرز ڈی نوٹیفائی کردیا گیا، نگران حکومت سے متعلق دفعات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن 24 نومبر 2025 کی رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوگا، فیصلہ گلگت بلتستان اسمبلی سیکرٹریٹ اور شق 56 (5) کے تحت لیا گیا، سیکرٹری قانون و استغاثہ سجاد حیدر کے دستخط کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری ہوا جو تمام سرکاری دفاتر اور انتظامی حکام کو ارسال کر دیا گیا۔

دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے لیے سمری بھجوائی جا چکی، اعلان کل متوقع ہے، نگران وزیر اعلیٰ کے بعد نئی نگران کابینہ کے نام بھی وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کیے جائیں گے، حکومتی مدت ختم ہونے پر کابینہ تحلیل اور وزیر اعلیٰ گلبر خان سبکدوش ہوں گے۔

علاوہ ازیں اپوزیشن کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق نگران سیٹ اپ خطے میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کا ذمہ دار ہوگا، عوامی مسائل کے حل کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے، نگران سیٹ اپ مکمل غیرجانبدار ہونا چاہیے۔

خیال رہے قبل اثنا الیکشن کمیشن کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ انتخابات آئینی شیڈول کے مطابق کرائے جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

ابوظہبی پر حملے کے بعد ایلات کی بندرگاہ محفوظ نہیں : صیہونی اخبار

?️ 21 جنوری 2022سچ خبریں:صہیونی اخبار ہاریٹز نے لکھا ہے کہ انصار اللہ کے زیر

بین الاقوامی طلباء کے داخلے پر ٹرمپ انتظامیہ کا حکم عارضی طور پر معطل 

?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ کے ہارورڈ یونیورسٹی پر دباؤ کے سلسلے میں،

بحیرہ احمر میں یمنیوں کےپیچیدہ حملے

?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ یمنیوں نے بحیرہ

افغان مہاجرین اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

?️ 17 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے افغان مہاجرین اور غیر قانونی مقیم

غزہ کے شمال میں ایک فلسطینی بچے کا جمنا اور شہداء کی لاشوں پر کتوں کا حملہ

?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر حسام

واشنگٹن میں صیہونی حکومت کے سفیر کی طلبی

?️ 22 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کنیسٹ کی جانب سے

مسلم لیگ(ن) کے رہنماوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی  کی مکمل تفتیش ہو:قومی اسپیکر

?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی کےا سپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس

شام کے تیل کے کنوؤں پر کن گروپوں کا کنٹرول ہوگا؟

?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:شام میں دہشت گرد گروپوں کے حملوں کے پس منظر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے