?️
اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے ،ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کورونا کی بلند ترین یومیہ شرح کراچی میں دیکھی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی یومیہ شرح 17.52 فیصد رہی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 42.31 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ حیدر آباد میں کرونا کیسز کی شرح 18.62 فیصد رہی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا کیسز کی یومیہ شرح 17.52 فیصد رہی۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 14.35 فیصد رپورٹ کی گئی۔راولپنڈی میں 19.79 فیصد، فیصل آباد میں 7.65 فیصد، بہاولپور میں 7.50 فیصد، نوشہرہ میں 6.40 فیصد، سرگودھا میں 4.18 فیصد، ملتان میں 3.50 فیصد اور گجرات میں 1.59 فیصد یومیہ شرح ریکارڈ کی گئی۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 19.4 فیصد رپورٹ کی گئی، صوابی میں 10 فیصد، مردان میں 9.62 فیصد، ایبٹ آباد میں 4.75 فیصد اور بنوں میں صفر فیصد ریکارڈ کی گئی۔صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 8.10 فیصد ریکارڈ کی گئی۔علاوہ ازیں گلگت میں کرونا کیسز کی 4.76 فیصد، دیامر میں 7.69 فیصد، اسکردو میں صفر فیصد، مظفر آباد میں 22.73 اور میرپور میں 8.24 فیصد یومیہ شرح رپورٹ کی گئی۔


مشہور خبریں۔
بھارتی وزیر دفاع ساکھ بچانےکیلئے بڑھکیں مار رہے ہیں۔ عطا تارڑ
?️ 16 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے
مئی
پانچ شخصیات پر مشتمل کونسل حماس کی قیادت سنبھالے گی: اسامہ حمدان
?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے تصریح کی ہے کہ تحریکِ
آل سعود کی نسل پرستانہ مہم
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:آل سعود کی حمایت سے سعودی عرب میں نسل پرستانہ مہمات
جنوری
بھارت امریکہ اور چین کو نظرانداز کرکے نیا ورلڈ آرڈر چاہتا ہے
?️ 7 ستمبر 2023سچ خبریں: خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق: ہندوستان میں
ستمبر
شوٹنگ کے دوران دو اداکارائیں لڑ پڑیں، ایک دوسرے کو جوتے دے مارے، سمیع خان
?️ 23 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہےکہ
دسمبر
مغربی تسلط کا دور ختم ہو ا: انگلینڈ کے سابق وزیر اعظم کا اعتراف
?️ 17 جولائی 2022سچ خبریں: برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے اعتراف کیا
جولائی
تائیوان میں معاملے میں چین کا ایک بار پھر امریکہ کو انتباہ
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:چین نے امریکی میڈیا پر دھوکہ دھی کا الزام عائد کرتے
جنوری
نیتن یاہو امریکہ سے کیا لے کر آئے؛صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ نیتن یاہو کی قیادت
اپریل