?️
اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹر شبلی فراز نے حلیم عادل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلیم عادل کی غلطی صرف اتنی تھی کہ وہ کرپشن کے خلاف تھے ان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے
شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، جمہوریت اور اظہار رائے کا راگ الاپنے والے سندھ کے اپوزیشن رہنما کی آواز کو خاموش کرنا چاہتے ہیں، پوری سندھ حکومت اور حکومتی مشینری پی ٹی آئی کے ٹائیگر حلیم عادل شیخ کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے تاہم وہ عمران خان کے سپاہی ہیں۔
شبلی فراز نے کہا کہ کرپشن اور ناانصافی کے خلاف عمران خان کا علم پوری قوت سے تھامے رکھیں گے، آج سندھ کا انفراسٹرکچر تباہ حال جب کہ تعلیمی ادارے مویشیوں کے باڑے بن چکے ہیں لیکن حلیم عادل شیخ سندھ کے عوام کی آواز بنتے رہیں گے۔


مشہور خبریں۔
نیا صدر پاکستان کوئی بھی بنا تو وہ پیپلزپارٹی سے ہی ہوگا:منظور وسان
?️ 12 جولائی 2022کراچی: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سندھ کے صوبائی وزیر منظوروسان نے پیشگوئی
جولائی
بشار الاسد کی آج شام کی پارلیمنٹ میں حلف برداری کی تقریب
?️ 17 جولائی 2021سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد آج اس ملک کی پارلیمنٹ میں
جولائی
الجولانی کے سب وعدے جھوٹے ثابت؛ خاص طبقے کو نشانہ
?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں:شام میں وزارتوں سے علوی عہدیداروں کی برطرفی کی نئی لہر
دسمبر
امام خمینی (رح) نے سید حسن نصر اللہ کے سپرد کیا مشن کیا تھا؟
?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: ایران اور علاقائی مسائل کے ماہر نجاح محمد علی نے
فروری
نوسانتارا انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:انڈونیشیا کے وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی نے پیر کے
جنوری
خطے میں کشیدگی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ اردنی وزیرخارجہ کی زبانی
?️ 14 اپریل 2024سچ خبریں: اردن کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے قبضے کے
اپریل
کیا روس خلا میں جوہری ہتھیار بھیج رہا ہے؟
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: روس کے صدر نے اس ملک کی قومی سلامتی کونسل
مارچ
ترکی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی راہ پر
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:مشرقی بحیرہ روم میں معاشی بدحالی اور تنہائی نے ترکی کو
مئی