کالعدم ٹی ٹی پی اپنے واٹس ایپ چینلز چلا رہی ہے۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ کالعدم ٹی ٹی پی اپنے واٹس ایپ چینلز چلا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پر تشدد اور نفرت انگیز نظریئے کو پھیلانے کیلئے واٹس ایپ پیغامات بھیج رہی ہے، پاکستان دہشت گرد گروہوں کیلئے زیرو ٹالرنس رکھتا ہے۔

ذرائع کے مطابق طلال چودھری نے کہا کہ پاکستان عالمی امن کو یقینی بنانے کیلئے بے پناہ قربانیاں دے رہا ہے،عالمی برادری اس لعنت سے لڑنے میں تعاون کرے، دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا جانا چاہئے۔

وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ہینڈلز اور نمبرز خودکار طور پر معطل کرنے کیلئے ضروری الگورتھم بنائے جائیں۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ چھاپنے کی تجویز، ریپبلکن ارکان سرگرم

?️ 29 مئی 2026سچ خبریں:امریکی حکومت ملک کے 250 ویں یوم تاسیس کے موقع پر

سنیل شرما عوامی نمائندے کے بجائے گورنر ہاؤس کے ترجمان بن بیٹھے ہیں:اجے سدھوترا

?️ 11 اکتوبر 2025جموں: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نیشنل

سستی بجلی، ٹیکس میں چھوٹ اقتصادی زونز کے مکمل استعمال میں مدد کر سکتی ہے.ویلتھ پاک

?️ 17 مارچ 2025فیصل آباد: (سچ خبریں) سستی بجلی اور ٹیکس میں چھوٹ اقتصادی زونز

پاکستانی قوم نے امن کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں: بزدار

?️ 21 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں)وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ

ٹرمپ کا جنگ ختم کرنے کا کیا مطلب ہے: زیلنسکی

?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے امریکی صدارتی انتخابات میں

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار

?️ 16 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

اسرائیلی فوج کا بحالی مرکز: 80,000 فوجی زیر علاج

?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزارت دفاع کے بحالی کے بجٹ کا نصف، جو

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 35 فیصد سے زائد

?️ 21 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قلیل مدتی مہنگائی 19 اکتوبر کو ختم ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے