?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ کالعدم ٹی ٹی پی اپنے واٹس ایپ چینلز چلا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پر تشدد اور نفرت انگیز نظریئے کو پھیلانے کیلئے واٹس ایپ پیغامات بھیج رہی ہے، پاکستان دہشت گرد گروہوں کیلئے زیرو ٹالرنس رکھتا ہے۔
ذرائع کے مطابق طلال چودھری نے کہا کہ پاکستان عالمی امن کو یقینی بنانے کیلئے بے پناہ قربانیاں دے رہا ہے،عالمی برادری اس لعنت سے لڑنے میں تعاون کرے، دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا جانا چاہئے۔
وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ہینڈلز اور نمبرز خودکار طور پر معطل کرنے کیلئے ضروری الگورتھم بنائے جائیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گیس کے ذخائر سے متعلق فواد چوہدری کا اہم انکشاف
?️ 10 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے گیس
نومبر
نسل کشی کے خلاف خاموش آواز / کوربن : غزہ ٹیسٹ میں میڈیا ناکام
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: برطانوی میڈیا کو چیلنج کرنے والے ایک بے مثال اقدام
مئی
بھارتی سول سوسائٹی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو درپیش مشکلات دو رکرنے میں مدد کرے
?️ 6 مارچ 2023جموں و کشمیر: (سچ خبریں)بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پریس کلب آف
مارچ
روس کے خلاف پابندیاں پاگل پن ہے
?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو یوکرین کے بحران پر اپنا
مارچ
امریکی کانگریس ارکان کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے نام خط
?️ 20 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) امریکی کانگریس ارکان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
نومبر
جام کمال نے اپنے استعفے سے متعلق وضاحتی بیان جاری کر دیا
?️ 3 اکتوبر 2021کوئٹہ(سچ خبریں) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سابق صدر کے
اکتوبر
فلسطینی کس امید پر لڑ رہے ہیں؟
?️ 16 جون 2024سچ خبریں: حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عید
جون
پنجاب اسمبلی میں نومنتخب ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
?️ 28 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے اپنے عہدوں
نومبر