چین سے کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چینی ویکسین کے حوالے سے محققین کی اہم تحقیق

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان کی جانب سے چینی کمپنی سائینو ویک   سے  خریدی گئی کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ گئی، ایئرپورٹ انتظامیہ نے ویکسین ای پی آئی حکام کے حوالے کر دی ہے جس کے بعد اسے حسب ضرورت کے مطابق  صوبوں کے لئے فراہم  کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان مختلف کمپنیز کی کورونا ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے کورونا ویکسین کی بھاری مقدار پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ کورونا ویک ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچا ، چین سے کوروناویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز لائی گئی ہیں، ایئرپورٹ انتظامیہ نے ویکسین ای پی آئی حکام کے حوالے کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق کورونا ویک ویکسین کی فیڈرل ای پی آئی ویئرہاؤس منتقلی جاری ہے ، پاکستان نے کوروناویکسین چینی کمپنی سائینوویک سےخریدی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے 3روزمیں40لاکھ کورونا ویکسین ڈوزلائی گئی ہیں، جن میں سائینوفارم کی20لاکھ اور کوروناویک کی20 لاکھ ڈوز شامل ہیں ، جس کے بعد ملک میں سائینوفارم، کوروناویک،موڈرنا ویکسین کا ذخیرہ جبکہ پاک ویک ویکسین کی 2لاکھ سے زائد ڈوز کا اسٹاک موجودہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ ای پی آئی نےکوروناویک کی صوبوں کوتقسیم کاپلان تیارکرلیا اور صوبوں سے کورونا ویک سمیت سائینوفارم کی ڈیمانڈلسٹ موصول ہوگئی ہے ، جس کے بعد صوبوں کوحسب ضرورت کوروناویک،سائینوفارم ویکسین فراہم کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن کی مقبولیت میں کمی میں ایک بار پھر ریکارڈ بیٹ

?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:ایک نئے سروے کے مطابق بائیڈن کی مقبولیت میں ہونے والی

ایران سعودی عرب معاہدے نے شام کی عرب لیگ میں واپسی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے:ایسوسی ایٹڈ پریس

?️ 11 مئی 2023سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں عرب لیگ کی

کراچی انڈسٹریل پارک کو ماڈل خصوصی اقتصادی زون قرار دینے کا فیصلہ

?️ 3 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے

یوکرین کی امداد کرنے کے لیے امریکی شرطیں

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے یوکرین کو فوجی مدد جاری رکھنے کے

چین کا تائیوان کے مسئلے پر امریکہ کو انتباہ

?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا

25 مئی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر عمران خان سے تفصیلی جواب طلب

?️ 2 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک

صہیونی وزارت جنگ کا ہیڈ کوارٹر قیدیوں کے اہل خانہ کے گھیرے میں

?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ تل

تحریر الشام کی اپنی شبیہہ بہتر بنانے کی ناکام کوشش

?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:لبنانی ویب سائٹ النشرہ نے ایک رپورٹ میں تحریر الشام کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے