?️
راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنل سینٹر کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پنجاب رجمنٹل سینٹر میں یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسروں اور جوانوں سے گفتگو کی اور پیشہ وارانہ شعبہ جات میں اعلی ترین معیار پر رجمنٹ کی تعریف بھی کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہر شعبے میں جدت لائے گی۔
رجمنٹل سینٹر میں کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں حاضر سروس ، ریٹائرڈ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔تقریب میں سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا، افسروں اور جوانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسروں اور جوانوں سے گفتگو کی اور پیشہ وارانہ شعبہ جات میں اعلی ترین معیار پر رجمنٹ کی تعریف بھی کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہر شعبے میں جدت لائے گی، انفنٹری سمیت ہر شعبہ میں جدت لانے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
مشہور خبریں۔
دہشتگردانہ حملے میں فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے
?️ 1 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق
جولائی
اردن نے الکرامہ آپریشن کو انفرادی کارروائی قرار دیا!
?️ 9 ستمبر 2024سچ خبریں: اردن کی وزارت داخلہ نے اردن اور مقبوضہ فلسطین کی
ستمبر
وال اسٹریٹ جرنل کے ساتھ ٹرمپ کے تعلقات میں ایک اور چیلنج
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مرکزی بینک کے چیئرمین کی
جولائی
امریکہ انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے مجبور
?️ 16 فروری 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا کہ اس انصاراللہ یمن کو
فروری
امریکی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب اور سوڈانی وزیر اعظم سے بات چیت
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:سوڈانی وزیر اعظم کی بغاوت کے منصوبہ سازوں کے ہاتھوں رہائی
اکتوبر
نگران حکومتِ پنجاب کا عورت مارچ کے شرکا کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
?️ 5 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے وعدہ کیا
مارچ
بائیڈن کا دماغ کام نہ کرنے کا ایک اور ثبوت
?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی صدر کی زبانی غلطیوں کا سلسلہ جو کچھ عرصے سے
جنوری
جنوبی وزیر ستان میں سیکورٹی فورس اشتہاری دہشتگرد کو ہلاک کرنے میں کامیاب
?️ 26 فروری 2021وزیرستان(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے
فروری