چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ بڑھانے کے وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تنخواہ بڑھانے کے اقدام سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مجھ سے کسی قسم کی کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ واپس کرنے کے سوال پر جواب دیا کہ تنخواہ واپس کرا دیں، اچھی بات ہے۔

مشہور خبریں۔

شہباز شریف کی سابق وزیر اعظم پر سخت تنقید

?️ 23 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم پر سخت

دو سال کی جنگ کے بعد مزاحمت نے ہتھیار نہیں ڈالے؛ اسرائیل کی ایک اور شکست

?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ امن منصوبے

افغانستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ!

?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: مشرقی افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی

یمن کے صعدہ پر سعودی توپ خانے کا حملہ

?️ 29 دسمبر 2022سچ خبریں:     یمنی ذرائع نے یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی

Philippines to cancel Landing’s $1.5B casino project

?️ 17 اگست 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

مالی سال 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہی

?️ 1 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی مالی سال 24-2023 کے دوران اقتصادی

صیہونی حکومت کی جیلوں سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی

?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: جمعرات کی صبح صیہونی حکومت نے 642 فلسطینی قیدیوں کو رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے