چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر مملکت کے امور انجام دیں گے

چیئرمین سینیٹ نے بھارت کی دعوت کوٹھکرا دیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت کے متحدہ عرب امارات روانہ ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےقائم مقام صدرمملکت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، صادق سنجرانی10اکتوبر تک قائم مقام صدر کے امور انجام دیں گے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدرمملکت کے دبئی روانگی کے پیش نظر قائم مقام صدرمملکت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے قائم مقام صدر کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صادق سنجرانی 10 اکتوبر تک قائم مقام صدر کے امور انجام دیں گے۔

یاد رہے کہ صدر عارف علوی دبئی ایکسپو 2020 شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی پیویلین کے دورے کے ساتھ ساتھ یو اے ای کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات بھی کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ صدرعارف علوی دبئی میں روشن اپنا گھر پروگرام کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے اور دبئی میں کاروباری شخصیات، کمپنیوں کےسی ای اوز سےملاقات کریں گے۔ صدر پاکستان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے مابین تجارتی ومعاشی تعلقات کو مستحکم و مضبوط کرنا ہے۔

مشہور خبریں۔

دشمن اپنے لیے فرضی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہے: حماس

?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:حماس نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کی قیادت اور

پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے اعلان کیا

?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی یوم قدس کے موقع پر دفتر خارجہ کے

میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں: غنا علی

?️ 9 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)ٹی وی اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ ان

سپریم کورٹ کا سٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے فنڈز جاری

صہیونی جیلوں میں 1500 بیمار فلسطینی قیدیوں کی تدریجی موت کا خطرہ؛ طبی غفلت پر تشویش

?️ 19 اکتوبر 2026سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کے مطالعاتی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی

وزیراعلیٰ پنجاب کا آبی گزرگاہوں کو ریڈ زون قرار دے کر تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ

?️ 5 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دریاؤں اور آبی

الظواہری پر حملے کے بعد طالبان کے ساتھ امریکی حکام کی پہلی ملاقات

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:    القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی برطرفی کے بعد

امریکی سفارت کاروں کی مشرق وسطیٰ واپسی کا فیصلہ عارضی طور پر معطل

?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق امریکہ نے ایران کے ساتھ بڑھتی فوجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے