?️
لاہور(سچ خبریں)مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو صدرِ مملکت اور چئیرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ فارمولے کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا اور دونوں جماعتوں کے درمیان صدرِ مملکت اور چئیرمین سینیٹ کے عہدے کے حوالے سے معاملات طے پا گئے۔
ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو صدرِ مملکت اور چئیرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔رپورٹ کے مطابق آئینی عہدوں کی یقین دہانی ملنے پر پیپلز پارٹی گورنر پنجاب کے عہدے سے دستبردار ہوئی۔رپورٹ کے مطابق ن لیگ صدر مملکت اور چئیرمین سینیٹ کا عہدہ خالی ہونے پر پیپلز پارٹی کے عہدے دار کی حمایت کرے گی۔مولانا فضل الرحمن کی جانب سے صدرِ مملکت کا عہدہ دینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر جے یو آئی ف کو صدر مملکت کا عہدہ دینے کی مخالفت کی گئی۔
پی پی زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں کے تناسب سے جے یو آئی ف کو چار اہم وزارتیں، ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ دینا کافی ہے۔نشستوں کے تناسب سے آئینی عہدے پی پی کا حق ہے۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمن صدر مملکت کا عہدہ نہ ملنے پر نالاں ہیں۔دوسری جانب پنجاب میں گورنر کے معاملے پر تذبذب کی صورتحال بر قرار ہے بلکہ بحران مزید بڑھنے کا امکان ہے ،گورنر پنجاب عمر چیمہ کے پاس 36گھنٹے باقی رہ گئے ہیں،صدر پاکستان کی جانب سے پنجاب میں نیا گورنر نہ لگنے سے متعلق2آپشن زیر غور ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق طے شدہ ضابطے کے مطابق گورنر پنجاب عمرچیمہ آج منگل رات 12بجے آئینی طور پرعہدے سے الگ ہوجائیں گے۔ نئے گورنر پنجاب کے نام کی منظوری نہ ہونے پرسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی قائممقام گورنر پنجاب بن جائیں گے۔قائمقام گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کواعتماد کا ووٹ لینے کا نوٹیفکیشن جاری ہوسکتا ہے۔چوہدری پرویزالٰہی کے قائم مقام گورنر پنجاب بننے پر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری قائمقام سپیکرپنجاب اسمبلی ہوں گے۔ڈپٹی سپیکربھی سپیکرپنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کیلئے اسمبلی اجلاس فوری بلواسکتے ہیں۔

Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
40,000 فلسطینی جنگجو اب بھی غزہ کی پٹی میں موجود ہیں
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: ایک اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی
مئی
پاکستانی پاسپورٹ بدستور دنیا کی کمزور ترین سفری دستاویزات میں شامل
?️ 24 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پاسپورٹ بدستور دنیا کی کمزور ترین سفری
جولائی
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے نئے رہنما کا تعین
?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:نیو یارک ریاست کے نمائندے حکیم جیفریز کو امریکی ایوان نمائندگان
دسمبر
امریکی وزیر خارجہ کا ایران کے بارے میں نیا دعویٰ
?️ 10 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک نئے بیان میں
ستمبر
امریکہ کو دوبارہ چھوٹا کریں؛ٹرمپ کا نظریہ
?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ کے ایک تجزیے میں، ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی
دسمبر
مائیک پینس: قطر کی جانب سے ٹرمپ کو عطیہ کیے گئے طیارے کا معاملہ ہماری قومی سلامتی سے مطابقت نہیں رکھتا
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: سابق امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ قطری حکومت
مئی
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
?️ 4 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران
جولائی
شیر بلی بن گیا؛ صیہونی فوجی تجزیہ کار کا طنز
?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں:صیہونی فوجی تجزیہ کار آوی اشکنازی نے ایران کے مقابلے میں
اپریل