?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے نظام ٹھیک نہیں تو وہ جمہوریت کے لیے لڑائی لڑے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ دریائے چناب میں بہت زیادہ پانی ہے۔ اور سیالکوٹ میں بہت زیادہ بارش ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کمیٹیوں سے مستعفی ہو کر بڑی غلطی کر رہی ہے۔ اور اگر پی ٹی آئی سمجھتی ہے نظام ٹھیک نہیں تو جمہوریت کے لیے لڑائی لڑے۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت کو بھی حالات بہتر کرنے چاہئیں۔ ہم تو حکومت نہیں۔ بلکہ ہم وائس چیئرمین ہیں۔ بیوروکریسی کو بھی توشہ خانہ کا حصہ بننا چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پولیٹیکل فورسز سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ اور سیاسی مذاکرات بالکل بند نہیں ہونے چاہئیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمنی عوام کی تنبیہ
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمن کے عوام نے ایک شاندار مظاہرے میں ایک بار پھر
جون
پیپلزپارٹی نے ابھی تک وفاقی وزارتیں لینے پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔
?️ 12 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں ) پاکستان پیپلزپارٹی نے نئی حکومت میں صدر کے
اپریل
فواد چوہدری کا حزب اختلاف کو اصلاحات کے ایجنڈے پر آنے کا مشورہ
?️ 13 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
اپریل
افغانستان میں بھارت کی ساری سرمایہ کاری ضائع ہو گئی: فوادچوہدری
?️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ
ستمبر
حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے
?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ
مئی
عالمی ہڑتال کا پیغام: غزہ تنہا نہیں ہے۔ جرم بند کرو
?️ 7 اپریل 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور عالمی تحریکوں کی طرف سے فلسطین اور
اپریل
شاباک کے نئے سربراہ کا انتخاب
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے اعلان کیا کہ رونین بار
اپریل
امریکہ، ممالک کی خودمختاری کا سب سے بڑا خلاف ورز ہے: چین
?️ 24 فروری 2023سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے امریکہ کو
فروری